تازہ ترین خبریں
Home / بزنس / اروباری برادری کے مسائل کے حل کےلئے اےف پی سی سی آئی پنجاب بزنس سمپوزےم “ 23جنوری کولاہور مےں ہو گا

اروباری برادری کے مسائل کے حل کےلئے اےف پی سی سی آئی پنجاب بزنس سمپوزےم “ 23جنوری کولاہور مےں ہو گا

 

لاہور( پ ر )کاروباری برادری کے مسائل کے حل کےلئے اےف پی سی سی آئی پنجاب بزنس سمپوزےم “ 23جنوری کولاہور مےں ہو گا۔ٹےکس کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے کو ششےں اور کاروباری برادری کے ٹےکس کے مسائل کے حل کےلئے خصوصی کمےٹی تشکےل کی جائے گی جس مےں ہر اےسوسی اےشن اور چےمبر کے ممبران کی نمائندگی ےقےنی بنائی جائے گی۔ان خےالات کا اظہار فےڈرےشن آف پاکستان چےمبرز آف کامرس اےنڈ انڈسٹری(اےف پی سی سی آئی) کے رےجنل چےئرمےن و نائب صدر چوہدری عرفان ےوسف نے وہاڑی چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری کے گروپ لےڈرزاہد اقبال چوہدری کی قےادت مےں آئے وہاڑی چےمبر کے وفد سے ملاقات کے دوران کےا۔انہوں نے مزےد کہاکہ گورنمنٹ کو بھی سوچنا ہو گا کہ کاروباری برادری کو اعتماد مےں لےے بغےر پالےسیز کامےاب نہےں ہو سکتی،بزنس کمےونٹی اور متعلقہ اداروں کے مابےن رابطوں کو مزےد بہتر بناتے ہوئے بزنس کمےونٹی کے مسائل حل کرنے کے لےے مختلف حکومتی اداروں کے ساتھ بزنس کمےونٹی کے اجلاس منعقد کئے جائےں گے۔عرفان ےوسف نے مزےد کہاکہ اےف پی سی سی آئی ہر سال بجٹ کے حوالے سے گورنمنٹ کو وفاقی اور صوبائی سطح پر تجاوےز پےش کرتی ہے جن مےں سے بےشتر کو بجٹ کا حصہ بناےا جاتا ہے ۔ رواں مالی سال بجٹ سے پہلے اور بعد مےںنا صرف تمام چےمبرز اور اےسوسی اےشنز کی تجاوےز لی جائےں گی بلکہ متعلقہ اداروں کو ان اجلاس کا حصہ بناےا جائے گا۔بجٹ کے حوالے سے پری بجٹ اور پوسٹ بجٹ کانفرنس کا انعقاد کر کے ٹےکس کے اداروں سے متعلقہ مسائل کے حل کے لئے مناسب حکمت عملی کی جائے گی ۔ ملک مےں اےس اےم ای اور مےنوفےکچرنگ سےکٹر مسلسل بد حالی کا شکار ہے جس کےلئے حکومتی سطح پر پالےسی کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ صنعتی فےڈرز کی غےرا علانےہ لوڈ شےڈنگ کو مکمل طور پر خاتمہ اور کاروبار مےں آسانےاں پےدا کرنے کی رےنکنگ کوبہتر کرنے کےلئے اقدامات کئے جائےں گئے ۔وہاڑی چےمبر کے گروپ لےڈرزاہد اقبال چوہدری نے کہاکہ ملک مےں کاروبار کرنے کی آسانےاں پےدا کرنے کی رےنکنگ کو بہتربنانے اورکاروبار کرنے کی لاگت کو کم کرنے کے لئے شفاف ، جامع، طویل المعیاد قابل عمل معاشی پالیسیوں کی تشکیل اور انکا نفاذ ضروری ہے جسکے لئے فیصلہ سازی کے اداروں اور کاروباری تنظیموں میں مضبوط تعاون ، مشاورت کو بہتر بنانا ہوگا۔اجلاس مےںوفد کے شرکاءسےد بلال مصطفی،مےاں اظہر شوکت،مےاں عدےل افتخار،مےاں شہباز اور مےاں آصف رضا سمےت دےگر ممبران نے بھی کاروباری برادری کو در پےش مسائل کے حل کے لئے اپنی اپنی تجاوےز سے آگاہ کےا۔

Check Also

پی آئی اے نے برسوں سے رائج امریکن سسٹم سیبر کو خیر باد کہہ دیا

کراچی:  پی آئی اے انتظامیہ نے برسوں سے رائج امریکن ایئرٹکٹنگ، بورڈنگ اور ریزرویشن سسٹم ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *