Home / جرائم / اسلام آباد ایئرپورٹ پراے ایس ایف کی کارروائی؛ 3 کلو چرس آمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پراے ایس ایف کی کارروائی؛ 3 کلو چرس آمد

 

 

اسلام آباد: ایئرپورٹ پراے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مسافرسے 3 کلوسے زائد چرس برآمد کرلی۔ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پراے ایس ایف (ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس) نے قطرجانے والے مسافرنواب جان سے تین کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔اے ایس ایف حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نواب جان کا تعلق کرم ایجنسی سے ہے جس نے چرس ہارمونیم کے اندرچھپا رکھی تھی، ملزم کو پوچھ گچھ کے لیے کنڑول فوم منتقل کردیا گیا ہے۔

Check Also

فلوریڈا نیول بیس پر سعودی فوجی کی فائرنگ، امریکن نیوی کے 3 اہلکار ہلاک

پنساکولا: امریکا میں نیول ایئربیس پر موجود سعودی ایئر فورس کے اہلکار نے فائرنگ کرکے تین ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *