Home / جرائم / اسلام گڑھ سے اےک کلو مےٹر کے فاصلے پر کلےال بےنسی کے مقام پر مےرپورکوٹلی روڈ پر واقع خفے

اسلام گڑھ سے اےک کلو مےٹر کے فاصلے پر کلےال بےنسی کے مقام پر مےرپورکوٹلی روڈ پر واقع خفے

 

 

اسلام گڑھ( )اسلام گڑھ سے اےک کلو مےٹر کے فاصلے پر کلےال بےنسی کے مقام پر مےرپورکوٹلی روڈ پر واقع خفےہ کڈنی ٹرانسپلانٹ ہسپتال پر اےس اےس پی مےرپور رےاض بخاری کی قےادت مےں چھاپہ،مرکزی ملزم شوکت حسےن سمےت 11ملزمان گرفتار کر لئے گے۔ملزمان گذشتہ چھ ماہ سے خفےہ طور پر غےر قانونی کڈنی ٹرانسپلانٹ ہسپتال چلا رہے تھے۔چھ ماہ مےں چھ آپرےشن کےے گے اور ہر آپرےشن کا دس لاکھ کے قرےب پےسہ وصول کےا جاتا رہا۔گرفتار کےے گے مرکزی ملزم شوکت حسےن کا تعلق محلہ آصف آبادلالہ رخ واہ کےنٹ ٹےکسلا راولپنڈی سے ہے ۔جبکہ آپرےشن کے لئے دو ڈاکٹر لاہور اور ملتان سے باری باری بلوائے جاتے تھے۔گرفتار شدگان مےں خےبر پختونخواہ گورنمنٹ ٹےچنگ ہسپتال کا Jct Anesthesia عبدالبصےر بھی شامل ہے۔جبکہ دےگر ملزمان کا تعلق کراچی،اندرون سندھ ،چارسدہ اور خےبر پختونخواہ کے دےگر علاقوں سے ہے۔کڈنی ہسپتال کے لئے بلڈنگ 90ہزار روپے کے عوےض کرائے پر لی گئی۔اےس اےس پی مےرپور رےاض بخاری کی قےادت مےں ہونے والے آپرےشن مےں اسٹنٹ کمشنر مےرپور چوہدری ساجد حسےن،اے ڈی اےچ او ڈاکٹر ندےم فضلدا د چوہدری،ڈرگ انسپکٹر مےرپور چوہدری عجائب،ڈی اےس پی مےرپور راجہ ندےم عارف سمےت اےس اےچ او تھانہ اسلام گڑھ چوہدری وسےم نواز اور اےس اےچ او تھانہ افضل پور چوہدری عمران نے بمعہ عملہ شرکت کی۔اس موقع پر اسلام گڑھ جرنلسٹ فورم کے سابق صدر خالد محمودمغل،نوجوان صحافی راجہ عامر اختربھی موجود تھے جبکہ ہسپتال کی بلڈنگ کے باہر عوام علاقہ کی کثےر تعداد موجود تھی۔عوام علاقہ کا اےس اےس پی مےرپور رےاض بخاری سمےت آپرےشن مےں حصہ لےنے والے تمام آفےسران کو خراج تحسےن پےش کےا۔کاروائی کے بعد اےس اےس پی مےرپور رےاض بخاری نے موقع پر عوام علاقہ سے اپنے مختصر خطاب مےں کہا کہ عوام کو چاہےے کہ بغےر تحقےق کے پےسے کی لالچ مےں اپنے بلڈنگ کرائے پر مت دےں ۔عوام کے تعاون سے ہی ہم شہر کو جرائم سے پاک کر سکتے ہےں۔عوام اپنے ارد گرد ہونے والی غےر معمولی نقل وحرکت پر نظر رکھےں اور ہر واقعے کی اطلاع فوری طور پر پولےس کو دےں۔تفصےلات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمےانی شب اےس اےس پی مےرپور رےاض بخاری کی قےادت مےں اسلام گڑھ سے اےک کلو مےٹر کے فاصلے پر کلےال بےنسی کے مقام پر مرکزی مےرپور کوٹلی شاہراہ پر خفےہ طور پر چلنے والے غےر قانونی کڈنی ٹرانسپلانٹ ہسپتال پر چھاپہ مارا گےا۔چھاپہ کے دوران کڈنی ٹرانسپلانٹ کے مرکزی کردار شوکت حسےن ولد محمد حسےن قوم منگرال راجپوت،ساکن محلہ آصف آباد ،لالہ رخ ،تحصےل ٹےکسلاءراولپنڈی اور مالک بلڈنگ مظہر اقبال سمےت گےارہ ملزمان کو گرفتار کر لےا گےا اور ہسپتال کو سےل کر دےا گےا۔دےگر ملزمان مےں خےبر پختونخواہ گورنمنٹ ٹےچنگ ہسپتال کا Jct Anesthesia عبدالبصےر ولد عبدالنعےم قوم پٹھان سکنہ گگر پشاور،شوکت حسےن ولد عبدالرزاق سکنہ فقےر آباد چارسدہ،محمد حسےن ولد بہادر خان قوم پٹھان ساکن چارسدہ،ہاشم نسےم ولد محمد نسےم قو م عباسی ساکنہ گمبےر ضلع اےبٹ آباد،فہد ولد مہتاب الدےن قوم شےخ ساکن عائشہ منزل کراچی،عمران محمود ولد محمد ےونس قوم لدھن تحصےل وضلع گوٹگی،شعےب خان،ارشد خان اور گلشےد شامل ہےں۔خفےہ طور پر چلنے والے غےر قانونی کڈنی ٹرانسپلانٹ کے خلاف کاروائی کو سراہتے ہوئے عوام علاقہ نے اےس اےس پی مےرپور رےاض بخاری کو زبردست الفاظ مےں خراج تحسےن پےش کرتے ہوئے کہا ہے کہ رےاض بخاری سماج دشمن اور انسانےت کے دشمنوں کے خلاف کاروائی کر کے اچھا اقدام کر رہے ہےں۔۔اس موقع پر گرفتار مرکزی ملزم شوکت حسےن ولد محمد حسےن نے اسلام گڑھ جرنلسٹ فورم کے صحافےوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مےں بہت سختی تھی جس کے بعد آزاد کشمےر کے اس علاقے کا انتخاب کےا گےا اور بلڈنگ ماضی مےں اسلام گڑھ پرائےوےٹ طور پر کام کرنے والے ڈاکٹر کی مدد سے حاصل کی۔آپرےشن ملتان اور لاہور سے دو سرجن کرتے تھے جبکہ مرےضوں اورگردے فروخت کرنے والوں کا تعلق بھی پنجاب اور پاکستان کے مختلف شہروں سے ہوتا تھا۔فی آپرےشن کے عوےض 9لاکھ سے زائد وصول کےے جاتے تھے۔اےس اےس پی مےرپور رےاض بخاری نے تفتےش کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے اس گھنونے کاروبار مےں ملوث ڈاکٹروں اور دےگر افراد کی گرفتاری کے لئے بھی خصوصی ٹےمےں تشکےل دے دےں۔گرفتار ملزمان کے خلاف 419,420,334,120B,34APCکے تحت مقدمہ درج کر لےا گےا۔

Check Also

ملائیشیا سے پاکستان کی دوستی مشترکہ عقائد، ورثے اورتاریخ پرمبنی ہے، شاہ محمود قریشی

 اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اورملائشیا کی دوستی مشترکہ عقائد، ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *