Home / خبر یں / اس وقت تک وزیر رہوں گا جب تک وزیر اعظم کا اعتماد حاصل ہے، فواد چوہدری

اس وقت تک وزیر رہوں گا جب تک وزیر اعظم کا اعتماد حاصل ہے، فواد چوہدری

سیاست کمزور دل حضرات کا کھیل نہیں، وفاقی وزیر فوٹو: فائل

 اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏اس وقت تک وزیر رہوں گا جب تک وزیر اعظم کا اعتماد حاصل ہے۔

اپنی ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ سیاست کمزور دل حضرات کا کھیل نہیں۔‏ کسی اور کی خواہش پر استعفی دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اس وقت تک وزیر رہوں گا جب تک وزیر اعظم کا اعتماد حاصل ہے۔

واضح رہے کہ 2 روز قبل اپنے ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے اسد عمر، جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے درمیان رسہ کشی کے بارے میں تفصیلات بتائی تھی، انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس صرف 6 ماہ ہیں

Check Also

پشاورمیں غیرت کے نام پرلڑکا لڑکی قتل؛ کفن اورجنازے کے بغیرتدفین کا انکشاف

 پشاور: غیرت کے نام پر6 روزقبل 21 سالہ نوجوان وقاص اور16 سالہ لڑکی کو قتل کرکے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *