Home / نیوز / اظہرعلی نے انگلینڈ میں مستقل رہائش کی خبروں کو مسترد کر دیا

اظہرعلی نے انگلینڈ میں مستقل رہائش کی خبروں کو مسترد کر دیا

میرا سب کچھ پاکستان میں ہے، انگلینڈ میں کاروبار نہ کوئی مفاد وابستہ ہے، ٹیسٹ کپتان۔ فوٹو: فائل

 لاہور:  اظہرعلی نے انگلینڈ میں مستقل رہائش اختیار کرنے کی خبروں کو مسترد کر دیا۔

قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران اظہر علی نے کہا کہ 3 سال سے میرا بیٹا انگلینڈ میں زیر تعلیم تھا، اسے بھی واپس بلا لیا ہے، میرا سب کچھ پاکستان میں ہے، انگلینڈ میں کاروبار نہ کوئی مفاد وابستہ ہے، میں کسی دوسرے ملک کی شہریت کیوں حاصل کروں گا۔

Check Also

جاپان کا 3 لاکھ 40 ہزار پاکستانیوں کو ملازمت دینے کا اعلان

 اسلام آباد: جاپان نے 3 لاکھ 40 ہزار پاکستانیوں کلیے ملازمتوں کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *