Home / خبر یں / اعتزاز احسن نے بیگم کلثوم نواز کی بیماری کے متعلق بیان پر معافی مانگ لی

اعتزاز احسن نے بیگم کلثوم نواز کی بیماری کے متعلق بیان پر معافی مانگ لی

 

 

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بیان سے کلثوم نواز اور شریف خاندان کی دل آزاری ہوئی جس پر معافی مانگلتا ہوں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چوہدری اعتراز احسن نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں، وہ بہت شفیق اور مہربان خاتون تھیں، ان کے انتقال پر بہت افسوس ہوا ہے۔اعتزاز احسن نے کہاکہ میرے بیان سے کلثوم نواز اور شریف خاندان کی دل آزاری ہوئی جس پر میں کھلے دل سے غیر مشروط طور پر معافی چاہتا ہوں۔

 

Check Also

ترجمان پاک فوج سے چیئرمین پیمرا کی ملاقات، میڈیا سے متعلق امور پر گفتگو

 راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور سے چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے ملاقات ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *