Home / شوبز / الی ووڈ لالی ووڈ سپراسٹارزبھی بڑھاپے کاشکار، تصاویرسوشل میڈیا پروائرل

الی ووڈ لالی ووڈ سپراسٹارزبھی بڑھاپے کاشکار، تصاویرسوشل میڈیا پروائرل

بالی ووڈ اور لالی ووڈ اسٹارز کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں وہ اپنی عمر سے کئی گنا بڑے یعنی بڑھاپے کا شکار نظرآرہے ہیں۔

ویسے تو کوئی بھی بوڑھا ہونا نہیں چاہتا لیکن حال ہی میں فیس ایپ نامی ایپ کے ذریعے شوبز اسٹارز اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کررہے ہیں، جن میں وہ اپنی عمر سے کئی برس بڑے نظر آرہے ہیں۔ اپنے پسندیدہ اسٹارزکی بڑھاپے کی تصاویر دیکھنا یقیناً شائقین کے لیے بہت دلچسپ تجربہ ہے لہذا وہ اسٹارز جنہوں نے اس ایپ کو استعمال نہیں کیا مداح ان اداکاروں کی تصاویر کو خود  فلٹر کرکے ان کی بڑھاپے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کررہے ہیں۔

Check Also

فلوریڈا نیول بیس پر سعودی فوجی کی فائرنگ، امریکن نیوی کے 3 اہلکار ہلاک

پنساکولا: امریکا میں نیول ایئربیس پر موجود سعودی ایئر فورس کے اہلکار نے فائرنگ کرکے تین ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *