Home / خبر یں / امریکی سفارتکارمیں دوران اسکریننگ کورونا وائرس کی علامات ظاہر

امریکی سفارتکارمیں دوران اسکریننگ کورونا وائرس کی علامات ظاہر


سفارتکار کو اسپتال منتقل کرنے کے بجائے امریکی ایمبیسی کا عملہ ساتھ لے گیا، ذرائع: فوٹو: فائل

 اسلام آباد: انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرامریکی سفارتکارمیں بھی کرونا وائرس کا شبہ ظاہرکیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پرسنسیئرسیلزنامی امریکی سفارتکارپروازکیو آر 632 پردوحا سے اسلام آباد پہنچا۔ دوران اسکریننگ امریکی سفارتکارمیں کورونا کی علامات پائی گئیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق سفارتکارکو اسپتال منتقل کرنے کے بجائے امریکی ایمبیسی کا عملہ ساتھ لے گیا، سفارتکار کو امریکی سفارتخانے میں واقع آئیسولیشن سینٹرمیں رکھا جائے گا

Check Also

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب میں پیش

 اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو میں پیش ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *