Home / تعلیم / اوورسیز گرائمر سکول اسلام گڑھ کی ایلمنٹری بورڈ کے امتخانات میں شاندار کاکردگی،جماعت ہشتم میں

اوورسیز گرائمر سکول اسلام گڑھ کی ایلمنٹری بورڈ کے امتخانات میں شاندار کاکردگی،جماعت ہشتم میں

 

اسلام گڑھ()اوورسیز گرائمر سکول اسلام گڑھ کی ایلمنٹری بورڈ کے امتخانات میں شاندار کاکردگی،جماعت ہشتم میں گیارویں جبکہ جماعت پنجم میں 6پوزیشنیں لے اڑے۔عوام علاقہ کا اوورسیز گرائمر سکول کے پرنسپل اور انتظامےہ کو خراج تحسین پیش۔تفصیلات کے مطابق ایلمنٹری بورڈ کے سالانہ امتخانات میں اوورسیز گرائمر سکول اسلام گڑھ نے ایک بار پھر کامیابی سمیٹ لی۔جماعت ہشتم کے طالبعلم احسان گلفراز نے 778نمبر لیکر ایلمنٹری بورڈ میرپور میں 11ویں پوزیشن سمیٹ لی۔جماعت پنجم کے طلبہ تقدیس اخترنے 5ویں،حمزہ جاوید اور حسن کبیر نے جماعت پنجم میں 7ویں،طاہر محبوب نے کلاس پنجم میں 13ویں،لبنہ نوید نے 14ویں جبکہ زینب ثانی نے 15ویں پوزیشن حاصل کر لی۔عوام علاقہ نے ادارے کی شاندار کاکردگی پر ادارے کے پرنسپل اور سٹاف کو دلی مبارک باد پیش کی اور امید کی کہ ادارہ مستقبل میں بھی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھے گا۔

Check Also

جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اجمل انتقال کرگئے

    کراچی: جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اجمل حرکت قلب بند ہونے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *