Home / تعلیم / اوورسیز گرائمر سکول اسلام گڑھ کے ہونہار طالبعلموں کا اعزاز ،امتخانات میں نمایاں نمبرات لیکر کامیابی

اوورسیز گرائمر سکول اسلام گڑھ کے ہونہار طالبعلموں کا اعزاز ،امتخانات میں نمایاں نمبرات لیکر کامیابی

اسلام گڑھ()اوورسیز گرائمر سکول اسلام گڑھ کے ہونہار طالبعلموں کا اعزاز ،امتخانات میں نمایاں نمبرات لیکر کامیابی سمیٹ لی۔کلاس چہارم کے طالبعلموں داﺅد فاروق،عباس سلیمان،عثمان اسد،طیب علی،اذان آفتاب،عبداللہ اور بلال الطاف نے نمایاں نمبرات کے ساتھ پوزیشنیں حاصل کر لیں۔اسلام گڑھ کے مختلف مکاتب فکر کے رہنماﺅں آفتاب احمد سروری،خالد محمودمغل،راجہ عمر فاروق،قاسم نواز خان،چوہدری ظفر اقبال بھلوٹ نے تمام طالبعلموں کو پوزیشنیں لےنے پر دلی مبارک باد پیش کی اور ادارے کی کاکردگی کو سراہا

Check Also

ہومیو پیتھی عطیہ خداوندی اور قدرت کا بنی نوع انسان کیلئے ایک انمول تحفہ ہے جو بیک وقت مریض کے ذہنی، جسمانی اور جذباتی سطح پر اثر انداز ہو کر شفا یابی فراہم کرتا ہے

فیصل آباد () ہومیو پیتھی عطیہ خداوندی اور قدرت کا بنی نوع انسان کیلئے ایک ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *