Home / نیوز / آئی پی ایل نے پی ایس ایل کی ’نقل‘ شروع کردی

آئی پی ایل نے پی ایس ایل کی ’نقل‘ شروع کردی

نئی دہلی: آئی پی ایل نے بھی پاکستان سپر لیگ کی ’نقل‘ شروع کردی۔آئی پی ایل نے پی ایس ایل کی نقل کرتے ہوئے اس بار ایونٹ میں ڈی آر ایس کا استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ انڈین پریمیئر لیگ کے چیئرمین راجیو شکلا نے تصدیق کی کہ ایونٹ کی تاریخ میں پہلی بار ٹیکنالوجی کا استعمال ہوگا۔رواں برس کے ایڈیشن میں ڈی آر ایس کے استعمال کیلیے دسمبر میں وشاکھا پٹنم میں ایک میٹنگ ہوئی تھی، جس میں ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ 10 امپائرز کو آئی سی سی کے امپائرز کوچ ڈینس برنس اور آسٹریلیا کے پال رائفل نے ڈی آر ایس پر بریفنگ دی تھی۔

Check Also

مقبوضہ کشمیر میں شہید 11 نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 11 بے گناہ نوجوانوں کی شہادت کیخلاف ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *