تازہ ترین خبریں
Home / نیوز / آسٹریلیااورنیوزی لینڈکو1،2میچزپاکستان میں کھیلنے کا کہیں گے،سیٹھی

آسٹریلیااورنیوزی لینڈکو1،2میچزپاکستان میں کھیلنے کا کہیں گے،سیٹھی

 لاہور: پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے امید دلاتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں یواے ای میں سیریز کھیلنے کیلیے آئیں گی تو ان سے کہیں گے کہ1،2 میچز پاکستان میں بھی کھیلیں۔نجم سیٹھی نے ایک ویڈیو پیغام میں2017میں چیمپئنز ٹرافی کی جیت،ورلڈ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں عالمی نمبر ون پوزیشن پر قبضہ جمانے، لاہور میں پی ایس ایل فائنل، ورلڈ الیون اور سری لنکن ٹیم کے میچ کی یادیں تازہ کر لیں۔انھوں نے ساتھ ہی نئی امید بھی دلاتے ہوئے کہاکہ رواں سال آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں یواے ای میں سیریز کھیلنے کیلیے آئیں گی تو ان سے کہیں گے کہ1،2 میچز پاکستان میں بھی کھیلنے کیلیے آئیں۔ نجم سیٹھی نے کہاکہ قوم کی سپورٹ جاری رہی تونئے سال میں نئی کامیابیاں اور اہداف حاصل کرینگے۔

Check Also

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا: شوبز ستاروں کی جانب سے بھی نیک تمناؤں کا اظہار

    دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے ایشیاء کپ کے سلسلے میں آج روایتی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *