Home / بزنس / آف شور کمپنیوں والے پاکستانیوں کے لیے ٹیکس ایمنسٹی کی تجویز

آف شور کمپنیوں والے پاکستانیوں کے لیے ٹیکس ایمنسٹی کی تجویز

اسلام آ باد: آف شور کمپنیاں رکھین والے پاکستانیوں کے لیے ٹیکس ایمنسٹی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے تشکیل کردہ کمیٹی نے تجویز کیا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو جن کی آف شور کمپنیاں ہیں، ٹیکس ایمنسٹی دی جائے اور ان کو کہا جائے وہ کہ کم ٹیکس شرح پر اپنی دولت لائیں۔ تجویز کے مطابق یہ پیشکش صرف ایک بار کیلیے ہوگی۔ کمیٹی نے یہ بھی تجویز کیا ہے کہ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 اور انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے حوالے سے کسی کوکوئی استثنیٰ نہیں ملے گا۔

Check Also

شہر قائد کے تاجروں کو تحفظ فراہم کیا جائے ، تاجر الائنس کا ہنگامی اجلاس ۔ ایاز میمن موتی والا، معراج احمد خان سمیت دیگر تاجروں کی شرکت۔ شہر قائد میں تاجر بے یار ومدد گار ہیں ، جرائم پیشہ افراد کا راج ہے۔

    شہر قائد کے تاجروں کو تحفظ فراہم کیا جائے ، تاجر الائنس کا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *