تازہ ترین خبریں
Home / خبر یں / ‘اپوزیشن چاہے تو پورے کالے کپڑے پہن کر اجلاس میں شریک ہو جائے’

‘اپوزیشن چاہے تو پورے کالے کپڑے پہن کر اجلاس میں شریک ہو جائے’

لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے کہا ہے کہ اپوزیشن چاہے تو کالی پٹیاں باندھنے کی بجائے پورے کالے کپڑے پہن کر اجلاس میں‌شریک ہو جائے کوئی اعتراض نہیں. چاہتے ہیں‌ کہ اآج کا الیکشن شفاف اور جمہوری طریقے سے انجام پائے. وزیراعلی پنجاب کا انتخاب سیکرٹ بیلٹ سے نہیں ہو گا، اپوزیشن دلیری سے وزارت اعلی کا انتخاب لڑے۔ فارورڈ بلاک کے خلاف ہوں۔سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے اسمبلی اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ گزشتہ 5 سال سےاتحاد ہے، پی ٹی آئی کےساتھ مل کردھرنے بھی دیئے ہیں تاہم فارورڈ بلاک کے خلاف ہوں۔ اپوزیشن دلیری سے وزارت اعلیٰ کا انتخاب لڑے، وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب سیکرٹ بیلٹ سے نہیں ہوگا۔

Check Also

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا: شوبز ستاروں کی جانب سے بھی نیک تمناؤں کا اظہار

    دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے ایشیاء کپ کے سلسلے میں آج روایتی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *