Home / انٹرویوز / ایسی کوئی خواہش نہیں جو کہ پوری نہ ہوئی ہو۔مجھے شروع سے ہی شوق تھا

ایسی کوئی خواہش نہیں جو کہ پوری نہ ہوئی ہو۔مجھے شروع سے ہی شوق تھا

 

 

 

نمائندہ خصوصی اظہر اقبال مغل کی پاکستان کی اُبھرتی ماڈل سویرا چوہدری سے خصوصی گفتگو
میں نے کئیرئیر کا آغاز 2016 میں فیشن شو سے کیا۔ایسی کوئی خواہش نہیں جو کہ پوری نہ ہوئی ہو۔مجھے شروع سے ہی شوق تھا شوبز میں آنے کا۔کھانے میں فاسٹ فوڈ بہت پسند ہے۔جی ہاں کوکنگ آتی ہے زیادہ اچھی بریانی بنا سکتی ہوں۔ماڈل نہ ہوتی تو بزنس یا جاب کرتی۔ تبدیلی کی اب کوئی خاص گنجائش نہیں ہے کیوں کہ آج کل بہت اچھا اور میعاری کام ہورہا ہےاور سب لوگ کام کی حد تک رہتے ہیں۔نہیں اپنے کام سے بالکل مطمئن نہیں کیونکہ میں میں مزید اچھا کام کرنا چاہتی ہوں۔مستقبل میں اسی فیلڈ میں مزید کام کرنے اور اپنے کام میں ماہر بننے کا اردہ ہے –جی شادی کا فی الحال تو کوئی اردہ نہیں نہ ہی ابھی عمر ہے شادی کی ابھی تو بہت کچھ کرنا چاہتی ہوں۔کوئی خاص نہیں جس سے متاثر ہوں میرے خیال میں سب ہی اپنی اپنی جگہ اچھے ہیں۔اگر وزیرِ اعظم بننے کا موقع ملا تو سب سے پہلے تمام ناایل لوگوں کو نکالوں گی اور قابل لوگوں کو لا¶ں گی جو کہ ملک قوم کےلیئے کچھ اچھا کر سکیں۔پاکستانی قوم کو پیغام دینا چاہوں گی کہ جیو اور جینے دو۔کسی کو بھی تنقید کا نشانہ نہ

بنائیں۔ آپس میں بھائی چارہ قائم رکھیں

 

 

 

 

Check Also

۔ میں ائیر ہوسٹس بننا چاہتی تھی

   نمائندہ خصوصی اطہر اقبال مغل کی پاکستانی کی ماڈل سحرش خان سے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *