Home / جرائم / ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ خواجہ عمارڈار کا کھڑاک،بدنام زمانہ منشیات فروش ندیم عرف مشکی گرفتار

ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ خواجہ عمارڈار کا کھڑاک،بدنام زمانہ منشیات فروش ندیم عرف مشکی گرفتار

اسلام گڑھ()ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ خواجہ عمارڈار کا کھڑاک،بدنام زمانہ منشیات فروش ندیم عرف مشکی گرفتار۔110 گرام ہیروئن اور125گرام گردا برآمد کر کے ملزم کے خلاف آیف آئی آر درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میر پور ریاض حیدر بخاری اور ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر راجہ ندیم عارف کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ خواجہ عمارڈار نےہمراہ ڈی ایف سی تنویر احمد چوہدری،خالد صدیق اور ناظم حسین منشیات فروش ندیم عرف مشکی ولد محمد بشیر ساکن مہاجر کالونی نمبر 1کو نیو سٹی اسلام گڑھ کے مقام پر گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے 110گرام ہیروئن اور125گرام گردا اعلی کوالٹی برآمد کرتے ہوئے ملزم کے خلاف آیف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

Check Also

پشاور: صوابی انٹرچینج کے قریب گاڑی سے 27 کلو ہیروئن اور 8 کلو چرس برآم

      پشاور:صوابی انٹرچینج کے قریب گاڑی سے 27 کلو ہیروئن اور 8 کلو ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *