Home / بزنس / ایف پی سی سی آئی کی ناکام پالیسیز کی بناءپربجٹ میں فیڈریشن کی تجاویز کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا : مرزا عبد الرحمان

ایف پی سی سی آئی کی ناکام پالیسیز کی بناءپربجٹ میں فیڈریشن کی تجاویز کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا : مرزا عبد الرحمان

 

 

 

ایف پی سی سی آئی کی ناکام پالیسیز کی بناءپربجٹ میں فیڈریشن کی تجاویز کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا : مرزا عبد الرحمان
. ایف پی سی سی آئی کا ادارہ چند لوگوں کے ہاتھوں میںغمال بنا ہوا ہے اور بزنس کمیونٹی کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملا۔ایگزیکٹو کمیٹی ممبر ایف پی سی سی آئی

لاہور پریس ریلیز)۔(۔ فیڈریشن پاکستان چیمبرز آف کامرس کی ا یگزیکٹو کمیٹی ممبر اور سابق نائب صدر مرزا عبد الرحمان نے کہاہے کہ ایف پی سی سی آئی کی ناکام پالیسیز کی بناءپر حالیہ بجٹ میں فیڈریشن کی تجاویز کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا اور بزنس کمیونٹی کو فیڈریشن نے ایکبار پھر مایوس کیا۔گزشستہ روزحالےہ بجٹ پر بحث کے لےے فےڈرےشن پاکستان چیمبر آف کامرس کے مرکزی آفس سمیت تمام زونل آفسز مےںملک بھر کے تمام چمبرزاور اےسوسی اےشنز کا اجلاس طلب کےا گےا تھا جو بری طرح ناکام ہوا۔ کیونکہ کراچی ، لاہور اور اسلام آباد کے دفاتر مےں حاضری نہ ہونے کے برابر تھی بمشکل35- سے40 افراد شرےک تھے جو سب سے کمزوز حاضری تھی جن میں اکشرےت ےوبی جی کے ذاتی دوست تھے۔ اسلام آباد سے اٹک چمبر سمال چیمبر نے شرکت کی اور لاہور سے صرف بےس لوگ شامل تھے اور کراچی سے تقربےا 17 افراد شامل اکثرےت ےوبی جی کے ذاتی دوست تھے۔ اور ےوبی جی کے سربراہ کراچی سے اپنی بے بسی کا اظہار کر رہے تھے۔ای سی ممبر فےڈرےشن پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری مزاز عبدالرحمان نے پرےس رےلز جاری کرتے ہوا کہا کہ گزشتہ کئی ماہ سے فےڈرےشن کی قےادت جس مےں ےوبی جی راہنما شامل ہے حکومت کی منت سماجت کرتے رہے کہ پانچ زیرو ریٹڈ سکیرز پر فےڈرےشن کی تجوےز شامل کی جائے لےکن باوجود اخبارات مےں اشہتارات کے ذرےعے حکومت سے منٹ سماجت کی گئی خدارا فیڈریشن چیمبر کی بات سن لےں، مگر حکومت نے نہ انفرادی طور پر اور نہ اجتماعی طور پر ان کی بات تک نہےں سنی جکہ بہت دکھ کی بات ےہ ہے فےڈرےشن پاکستان جو کہ اپےکس باڈی ہے اس کسی قسم کی حکومتی اےوان مےں مدعونہ نہ کےا گےا بلکہ تارےخ مےں پہلی بار فےڈرےشن پاکستان کے سب سے بڑے ادارے نے اخبارات مےں مہنگے اشتہار کے ذرےعہ حکومت پاکستان کو ااپنی روداد سنانے کی کوشش کی ، لےکن حکومت نے اےک نہ سنی ےہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ حکومت کی نظر میں فےڈرےشن چیمبر کی کوئی اہمےت نہےں ہے کہ بات اب منت سماجت پر آگئی ہے انھوں نے کہاکہ حکومت کو بھی پتہ چل گیا ہے کہ ایف پی سی سی آئی کا ادارہ چند لوگوں کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے جسکا منہ بولتا ثبوت ہے کہ 370 کے اےوان مےں ضرف 30 افراد نے شرکت کی ، مزاز عبد احمان نے کہا کہ حکومت کا اعتماد فےڈرےشن پاکستان چیمبرسے اٹھ چکا ہے ممبران اس ادارہ سے صرف ممبر شپ کی حد تک قائم ہیں جب بزنس کمیونٹی کو حکومت کی طرف سے کوئی سہولت نہ ملے اور ادارہ مےں چند مفاد پرست لوگ اپنے کارباری مفاد کی خاطرفےڈرےشن کو استعمال کرینگے تو کسی طرح ملکی معشےت ترقی کرے گئی ،الےف بی آر کو اور تاجر برادری کا فےڈرےشن پاکستان کے ذرےعے اعتماد نہ رہے گا توملک کے لئے بہت برا ہو گا تواس لےے تاجربرادری آنے واے سال مےںفےڈرےشن پاکستان چیمبر کے انتخابات مےں سوچ سمجھ کر فےصلہ کرے گی۔

Check Also

20 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے منصوبوں کی جلد تکمیل چاہتے ہیں، سعودی وزیر

اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان میں 20 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے حوالے سے پاک ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *