تازہ ترین خبریں
Home / بزنس / ایف پی سی سی آئی کے نو منتخب نائب صدر و ر یجنل چےئرمین عبد الرو¿ف مختار اور نائب صدر شیری ارشد خاں نے اےف پی سی سی آئی رےجنل آفس لاہور کا چارج سنبھال لےا

ایف پی سی سی آئی کے نو منتخب نائب صدر و ر یجنل چےئرمین عبد الرو¿ف مختار اور نائب صدر شیری ارشد خاں نے اےف پی سی سی آئی رےجنل آفس لاہور کا چارج سنبھال لےا

سارک چیمبر کے سینئر نائب صدر افتخار علی ملک اےف پی سی سی آئی ریجنل آفس لاہور کے نومنتخب عہداداروں کے اعزاز مےں منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پرنو منتخب نائب صدر و ر یجنل چےئرمین عبد الرو¿ف مختار اور نائب صدر شیری ارشد خاں،چوہدری عرفان یوسف ،چوہدری شفیق انجم ، شبنم ظفر اور دےگر بھی موجود ہےں۔

 

ایف پی سی سی آئی کے نو منتخب نائب صدر و ر یجنل چےئرمین عبد الرو¿ف مختار اور نائب صدر شیری ارشد خاں نے اےف پی سی سی آئی رےجنل آفس لاہور کا چارج سنبھال لےا
لاہور( پ ر )فےڈرےشن آف پاکستان چےمبرز آف کامرس اےنڈ انڈسٹری(اےف پی سی سی آئی) کے نو منتخب نائب صدر و ر یجنل چےئرمین عبد الرو¿ف مختار اور نائب صدر شیری ارشد خاں نے اےف پی سی سی آئی رےجنل آفس لاہورکا چارج سنبھال لےا،نومنتخب عہداداروں کے اعزاز مےں خصوصی تقرےب اےف پی سی سی آئی رےجنل آفس لاہور مےں منعقدہو ئی۔ سارک چےمبر کے سینئر نائب صدر افتخار علی ملک نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقرےب مےں اےف پی سی سی آئی کے سابق صدور ونائب صدور، اےگزیکٹوکمیٹی و جنرل باڈی ممبران،ٹریڈ چیمبر اور ایسوسی ایشن کے نمائندوں سمےت کاروباری برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر افتخار علی ملک نے کہا کہ ہم پاکستان مےں معاشی تبدےلی لے کر آئےں ہےںاور آئندہ بھی لے کر آئےں گے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی ہم کارباری برادری کی خدمت کےلئے قابل ٹیم لے کرآئے جو کارباری برادری کے مسائل کے لئے بھر پور اقدامات کرئے گئی۔ ہم پاکستان بھر کی تاجر برادری کو ساتھ لے کر چلےں گے اور ان کے مسائل حل کرےں گے۔انہوںنے مزید کہاکہ سابق رےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان یوسف نے اےف پی سی سی آئی کو اےک کارپورےٹ ادارے کی طرح چلاےا جو اےک خوش آئند بات ہے ۔ پنجاب بھر کی تاجر برادری عرفان یوسف کے اقدامات سے خوش اور مطمئن ہے ۔نومنتخب رےجنل چےئرمےن عبد الرو¿ف مختار نے اجلاس مےںرواں سال کا روڑ مےپ دےتے ہوئے کہاکہ مسائل کے حل کےلئے بزنس کمیونٹی اور متعلقہ اداروں کے مابین رابطوں کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ٹیکس کے نظام کو بہتر بنانے اور کارباری برادری کے ٹیکس کے مسائل کے حل کےلئے خصوصی کمیٹی تشکیل کی جائے گی جس میں ہر ٹریڈ چیمبر اور ایسوسی ایشن کے ممبران کی نمائندگی یقینی بنائی جائے گی۔نائب صدر شیری ارشد خاں نے کہاکہ کارباری خواتین کو سازگار کارباری ماحول فراہم کرنے کےلئے بھر پور اقدامات کئے جائے گئے۔سابق ریجنل چیئرمین و نائب صدر عرفان ےوسف نے گزشتہ سال کی پرفارمنس کے حوالے سے بریفنگ دےتے ہوئے کہاکہ ا ےف پی سی سی آئی ریجنل آفس لاہور نے گوانگژو(Ghangzhou) جنرل چےمبر آف کامرس(جی جی سی سی) چائنہ کے ساتھ باہمی تجارت کے فروغ کےنٹن فےئر مےں پاکستان وفود کےلئے سہولےات دےنے کے حوالے سے مفاہمت کی ےادداشت(اےم او ےو) پر دستخط کئے۔ریجنل آفس میں یوتھ کو کام کرنے کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کئے گئے۔پنجاب کے تمام چیمبرز اور ٹریڈ ایسوسی ایشن کے مسائل حل کروانے کے لےے ہمہ وقت کوششیں کی گئی۔باہمی تجارت کے فروغ کےلئے اےف پی سی سی آئی لاہور آفس یونان،چین اور دیگر ممالک میں تجارتی وفود لے کر گیا۔خواتین کی اچیومنٹ کو نمایاں کرنے کےلئے لاہور آفس نے خواتین کے عالمی دن پر ایک بڑی تقریب کا اہتمام کیا۔جس میں ملک بھر سے خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Check Also

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

شارجہ: پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا جب کہ قومی شاہین ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *