تازہ ترین خبریں
Home / بزنس / اےز آف ڈوئنگ بزنس کی درجہ بندی کو بہتر کےا جائے،سٹےن لےس سٹےل انڈسٹری کو درپےش مسائل کو فوری طور پر حل کےا جائے

اےز آف ڈوئنگ بزنس کی درجہ بندی کو بہتر کےا جائے،سٹےن لےس سٹےل انڈسٹری کو درپےش مسائل کو فوری طور پر حل کےا جائے

لاہور: اےف پی سی سی آئی رےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان ےوسف اورگروپ لےڈر رےاض الدےن شےخ کا اجلاس کے بعدآل پاکستان سٹےن لےس سٹےل امپورٹراےنڈ ٹرےڈرز اےسوسی اےشن کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

 

لاہور(پ ر) اےز آف ڈوئنگ بزنس کی درجہ بندی کو بہتر کےا جائے،سٹےن لےس سٹےل انڈسٹری کو درپےش مسائل کو فوری طور پر حل کےا جائے۔انڈسٹری کو در پےش مسائل کے حل کے لئے اےف پی سی سی آئی اپنا کردار ادا کرئے گئی۔ موجودہ بجٹ کے حوالے سے اےف پی سی سی آئی حکومت کے ساتھ ہر سےکٹر سے متعلقہ مسائل کے حل کے لئے مختلف اجلاس کرر ہی ہے اور سٹےل سےکٹر پر موجود ڈےوٹی سے متعلقہ مسائل کو ان تجاوےز کا حصہ بناےا جائے گا۔بےنک ٹرانزےکشن پر ود ہولڈنگ ٹےکس کو ختم کےا جائے۔ٹےکس اصلاحات کی اشد ضرورت ہے،جو لوگ ٹےکس ادا کر رہے ہےں ،ان کےلئے مشکلات ہےں،اس کے تدارک کےلئے اقدامات کئے جانے چاہےں۔ان خےالات کا اظہار فےڈرےشن آف پاکستان چےمبرز آف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی آئی )کے رےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان ےوسف نے اےف پی سی سی آئی رےجنل آفس مےں آل پاکستان سٹےن لےس سٹےل امپورٹراےنڈ ٹرےڈرز اےسوسی اےشن کے مسائل کے حل کےلئے منعقدہ خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔سےالکوٹ سے کاروباری برادری کے لےڈر رےاض الدےن شےخ نے کہا کہ حکومت کے اچھے کاموں کی تعرےف کرنی چاہیے،
کاروباری برادری کو اعتماد مےں لےے بغےر صنعت و تجارت کی پالےسی کامےاب نہےں ہو سکتی۔حکومت کو بجٹ سمےت تمام معاملات مےں کاروباری برادری کو اعتماد مےں لےنا چاہیے۔ آل پاکستان سٹےن لےس سٹےل امپورٹراےنڈ ٹرےڈرز اےسوسی اےشن کے چےئرمےن غلام حسےن نے سٹےل سےکٹر کی پروڈکٹس پر مختلف ڈےوٹیز کے مسائل کے حوالے سے فےڈرےشن چےمبر کو اعلیٰ سطح پر گورنمنٹ کے عہدہداروں سے مےٹنگ کی درخواست کرتے ہوئے کہاکہ اےک ہی انڈسٹری کی دوپراڈکٹ پر جو کہ صرف امپورٹ کی جا سکتی ہےں پر مختلف ڈےوٹی نے کاروبارکرنا نا ممکن کر دےا ہے۔انہوں نے مزےد کہاکہ کسٹم ڈےپارٹمنٹ خام مال پر کوالٹی کنٹرول سرٹےفےکےٹ کی مد مےں 20سے 25ہزار فی ٹرک چارج کرتا ہے جو کہ بہت بڑی نا انصافی ہے اور اسے امپورٹ پالےسی کا حصہ بنا لےا گےا ہے۔

Check Also

پی آئی اے نے برسوں سے رائج امریکن سسٹم سیبر کو خیر باد کہہ دیا

کراچی:  پی آئی اے انتظامیہ نے برسوں سے رائج امریکن ایئرٹکٹنگ، بورڈنگ اور ریزرویشن سسٹم ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *