Home / بزنس / اےف پی سی سی آئی کا تجارتی وفد آئندہ ماہ گرےس(ےونان)کا دورہ کرئے گا، دونوں ممالک کی باہمی تجارت کے فروغ کےلئے

اےف پی سی سی آئی کا تجارتی وفد آئندہ ماہ گرےس(ےونان)کا دورہ کرئے گا، دونوں ممالک کی باہمی تجارت کے فروغ کےلئے

 

لاہور: اےف پی سی سی آئی رےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان ےوسف گرےس پاک چےمبرآف کامرس اےنڈ انڈسٹری کی بانی و صدرمس مارےہ روبےنہ مارکوپولو کو اےف پی سی سی آئی ڈائری 2018پےش کر رہے ہےں ۔

 

 

لاہور(پ ر)اےف پی سی سی آئی کا تجارتی وفد آئندہ ماہ گرےس(ےونان)کا دورہ کرئے گا، دونوں ممالک کی باہمی تجارت کے فروغ کےلئے گرےس کے وزےر تجارت سمےت ٹرےڈ چےمبر اوراےسوسی اےشنز کے صدور سے بھی ملاقاتےں کی جائے گئی۔ دونوں ممالک میں تجارت کی صلاحیت اس سے کہیں زیادہ ہے لہذا نجی شعبے کو باہمی روابط بڑھاکر تجارت کو فروغ دینا چاہیے۔دونوں اداروں کے باہمی تعاون سے نمائش اور ٹرےڈ فےئرز کا اہتمام بھی کےا جائے گا۔اےف پی سی سی آئی اور جی پی سی سی آئی کے درمےان ہونے والے مفاہمتی ےادداشت ( اےم او ےو )سے پاکستان اور یونان کے درمیان باہمی تجارت کو بڑھانے مےں مدد ملے گئی،دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے درمےان تجارتی سرگرمےاں مےں اضافہ ہو گا ۔ ان خےالات کا اظہار فےڈرےشن آف پاکستان چےمبرز آف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی آئی) کے رےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان ےوسف نے گرےس-پاک چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری کی بانی و صدر مارےہ روبےنہ مارکوپولو سے اےف پی سی سی آئی رےجنل آفس مےں ملاقات کے موقع پر کےا۔ انہوںنے مزےدکہاکہ سال 2016ءمیں پاکستان کی یونان کو برآمدات کا حجم باسٹھ ملین ڈالر جبکہ درآمدات کا حجم آٹھ ملین ڈالر تھا۔کاروبار کے لیے موزوں ماحول پیدا کرنے کے لیے دونوں ممالک کے نجی شعبہ کو فعال ہونا ہوگا۔ مارےہ روبینہ جی مارکوپولونے کہا کہ پاکستان اور یونان کے درمیان کم تجارت کی ایک بڑی وجہ رابطوں کا فقدان بھی ہے، دونوں ممالک کے تاجروں کو باہمی روابط بڑھانے چاہئیں۔تجارتی وفود کا تبادلہ بھی باہمی تجارت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ اسی سال ےونان کا بھی بڑا تجارتی وفد پاکستان کا دورہ کرئے گا جس کی مےزبانی اےف پی سی سی آئی کے رےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان ےوسف کرئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ دونو ں ممالک کو تجارت و سرمایہ کاری کے متعلق معلومات کا بروقت تبادلہ یقینی بنانا چاہیے۔گرےس۔پاک چےمبر کی طرف سے اےف پی سی سی آئی کے تجارتی وفد کے لےے ےونان مےں بزنس ٹو بزنس مےٹنگزکا انعقاد کےا جائے گا،دونوں ممالک کی باہمی تجارت کے فروغ کےلئے وفد کی گرےس کے وزےر تجارت سمےت ٹرےڈ چےمبر اوراےسوسی اےشنز کے صدور سے بھی ملاقاتےں کروائی جائے گئی۔

Check Also

آئی ایم ایف کا وفد 2 ہفتوں کے دورے پر آج اسلام آباد پہنچے گا

    اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 2 ہفتوں کے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *