تازہ ترین خبریں
Home / بزنس / اےف پی سی سی آئی کا وفد آج گوانگژو(Guangzhou) مےںپاکستانی قونصل جنرل سے ملاقات کرئے گ

اےف پی سی سی آئی کا وفد آج گوانگژو(Guangzhou) مےںپاکستانی قونصل جنرل سے ملاقات کرئے گ

 

لاہور( پ ر )اےف پی سی سی آئی کا وفد آج گوانگژو(Guangzhou) مےںپاکستانی قونصل جنرل سے ملاقات کرئے گا۔ وفد کے اعزاز مےںقونصلےٹ کی طرف سے دئےے گئے عشائےہ مےں بھی شرکت کی جائے گئی ۔چےن پاکستان کا بڑا ٹرےڈ پارٹنر ہے دونوں ممالک مےں متوازن تجارتی حجم کی اشد ضرورت ہے،پاکستان کی چین سے امپورٹ بڑھتی جار ہی ہے اور اےکسپورٹ کم ہو رہی ہے۔سی پےک پاکستان کے لئے گےم چےنجر ثابت ہو گا اور جلد ہی ملک مےں خوشحالی آئے گی اور بے روزگاری ختم ہو جائے گی۔ ان خےالات کا اظہار فےڈرےشن آف پاکستان چےمبرز آف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی آئی) کے رےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان ےوسف نے چائنہ مےں پاکستانی کاروباری برادری سے ملاقات کے موقع پر کےا۔ انہوں نے مزےد کہاکہ وہ چےمبرز آف کامرس اور دےگر بزنس اےسوسی اےشن کے سربراہان سے ملاقات کے موقع پر امپورٹ سے متعلق پاکستانی کاروباری برادری کی شکاےات کو بھی زےر بحث لائے گئے اور اس کے حل کے لئے تجاوےز پےش کی جائے گئےں۔دو نوں ممالک کے درمےان باہمی تجارت کے فروغ کےلئے اےف پی سی سی آئی کاوفودٹرےڈ چےمبرز ،بزنس اےسوسی اےشن اور دےگر بزنس اداروں کے سربراہان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ون روڑ ون بےلٹ مےں پاکستان اہم پارٹنر ہے۔انہوں نے مزےد کہاکہ پاکستانی کاروباری برادری کواےف پی سی سی آئی اور ٹرےڈ باڈےز کی سفارش پر فوری چین کا وےزا مل جانا چاہیے۔ چین نے ہر مشکل وقت مےں پاکستان کا ساتھ دےا ہے۔ دونوں ممالک کے درمےان امن، بھائی چارہ اور تجارت بہت وسےع ہے ۔ سی پےک جےسا مےگا پروجےکٹ جس کی بہترےن مثال ہے۔ انہوں نے مزےدکہا کہ پاکستان چین کو بہت سی مصنوعا ت اےکسپورٹ کرتا ہے جن مےں چمڑا، چمڑے کی مصنو عات، خام اون،سوتی کپڑا، کپڑے کی دےگرمصنوعات ، چینی، مچھلی،راب، خام کرومےم کے علاوہ پٹرولےم اور پٹرولےم کی مصنوعات شامل ہےںاور پاکستان چین سے کافی چےزےں امپورٹ بھی کرتا ہے جن مےں صنعتوں کی مشےنری ، پارٹس، کےمےکلز ، بجلی کی مصنوعات،فارماسوٹےکل پروڈکٹس، رنگ ، ربر، لوہا، سٹےل، خام روئی اور پلاسٹک پروڈکٹس شامل ہےں۔

Check Also

پی آئی اے نے برسوں سے رائج امریکن سسٹم سیبر کو خیر باد کہہ دیا

کراچی:  پی آئی اے انتظامیہ نے برسوں سے رائج امریکن ایئرٹکٹنگ، بورڈنگ اور ریزرویشن سسٹم ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *