Home / نیوز / بگ بیش لیگ؛ بین کٹنگ کیچ تھامنے کی کوشش میں ناک تڑوا بیٹھے

بگ بیش لیگ؛ بین کٹنگ کیچ تھامنے کی کوشش میں ناک تڑوا بیٹھے

برسبین:  بگ بیش میچ کے دوران برسبین ہیٹ کے آل راؤنڈر بین کٹنگ کیچ تھامنے کی کوشش میں ناک تڑوا بیٹھے۔میلبورن رینیگیڈز کے مارکس ہیرس کے اونچے شاٹ کو مڈ وکٹ پر تھامنے کی کوشش میں گیند انگلیوں سے پھسل کر ناک پر پوری قوت سے لگی۔ اگرچہ انھوں نے گیند کو دوبارہ تھام کر دور اچھالا مگر ان کے چہرے سے خون بہہ نکلا، چوٹ کے گہرے اثرات کے خدشے کی وجہ سے وہ فیلڈ سے باہر چلے گئے، البتہ بعد میں چیک اپ کے بعد واپس لوٹ آئے۔

Check Also

کرس گیل بھی پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے کیلیے تیار

مانچسٹر: ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل بھی پاک بھارت ٹاکرے کے لیے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *