Home / تعلیم / تفصےلات کےمطابق گزشتہ روز مٹہ کے امنگ سپےشل اےجوکےشن سکول مےں پاک آرمی کے طرف سے اےک تقرےب منعقد ہوئی

تفصےلات کےمطابق گزشتہ روز مٹہ کے امنگ سپےشل اےجوکےشن سکول مےں پاک آرمی کے طرف سے اےک تقرےب منعقد ہوئی

 

 

مٹہ ( تحصیل رپورٹر )
امنگ سپےشل اےجوکےشن سکول کے24 بہرے بچوں کےلئے پاک آرمی کے طرف سے (hearing aid) ےعنی سننے کے آلات فراہم ۔بچوں اور والدےن کا پاک فوج کا تہہ دل سے شکرےہ
تفصےلات کےمطابق گزشتہ روز مٹہ کے امنگ سپےشل اےجوکےشن سکول مےں پاک آرمی کے طرف سے اےک تقرےب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی برےگےڈئےر کمانڈر 212 محمد عثمان تھے اس موقع پر بریگیڈئر کمانڈر محمد عثمان ڈاکٹر کرنل صدےق اور سپےشل سکول کے ڈائےرےکٹر نعےم سلطان نے تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ےہ بچے ہمارے مستقبل اور ملک کا سرماےہ ہےںاسلئے ےہ ہم سب کا فرض بنتا ہےں کہ ہم ان بچوں کا خصوصی خےال رکھتے ہوئے ان کے بہتر مستقبل کےلئے تہہ دل سے کوششےں کرےں ۔اس موقع پر مہمان خصوصی کا کہنا تھا کہ پاک آرمی بارڈر کے حفاظت کے ساتھ ساتھ قوم کے بچوں کا خصوصی خےال رکھتے ہےں اور قوم کے بچوں کو اپنے بچوں کے نظر سے دےکھتے ہےں بچوں کو سننے کے آلات دےنے کے وقت مہمان خصوصی کا کہنا تھا کہ ےہ آلات مےجر جنرل عامر اعوان نے 3 دسمبر 2017 کو امنگ سکول مٹہ کا دورہ کےا تھا جس مےں ان کی ملاقات ان بچوں سے ہوئی جن کو سننے اور بولنے مےں ،اور سبق کو سمجھنے بہت زےادہ مشکلات تھے تو اس وقت مےجر جنرل نے سکول کے ان بچوں سے اور ڈائےرےکٹر سے ےہ وعدہ کےا تھا کہ پاک فوج ان بچوں کو ےہ آلات فراہم کرےںگا جن کے مدد سے ےہ بچے سن بھی سکےں گے اور بول بھی سکےں گےں۔مہمان خصوصی نے ڈاکٹر کرنل صدےق،کر نل شا ہدبشےرفےلڈ 2 ،مےجر ثاقب،مےجر زاہد،اوور سکول کے ڈائےرےکٹر کا خصوصی شکرےہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کوششوں سے ان بچوں کو پاک آرمی کے طرف سے ےہ آلات فراہم ہوئے جس کی ٹوٹل تخمےنہ لاگت19 لاکھ بےس ہزار روپے ہےںتقرےب مےں اسسٹنٹ کمشنر مٹہ،جان محمد،ٹی اےم او مٹہ ےاسر ،ضلعی نائب ناظم عبدالجبار خان،فاروق خان، ڈی ایس پی مٹہ اکبرخان شنوای و دےگر علاقہ معززےن نے بھی کثےر تعداد مےں شرکت کی تقریب میں بریگیڈئر محمد عثمان اور کرنل ڈاکٹر کرنل صدیق نے بچوں کو الات لگادی

Check Also

پاکستان کا یوم آزادی 14اگست کی بجائے 27رمضان المبارک کو منایا جانا چاہیے۔ ڈپٹی کمشنر رائے منظور ناصر

    پاکستان کا یوم آزادی 14اگست کی بجائے 27رمضان المبارک کو منایا جانا چاہیے۔ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *