Home / جرائم / توڈیرو میں صاحبہ بروھی سے اجتماعی زیادتی معاملہ

توڈیرو میں صاحبہ بروھی سے اجتماعی زیادتی معاملہ

 

 

رتوڈیرو میں صاحبہ بروھی سے اجتماعی زیادتی معاملہ
پی ایس لاشاری پولیس نے واقعے میں ملوث دونوں ملزمان کو 164 کے لیئے رتوڈیرو عدالت پیش کردیا، متاثر لڑکی بھی عدالت پہنچ گئے،

رتوڈیرو کے نواحی گاؤں بنگلدیرو میں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والے 14 سالہ لڑکی صاحبہ بروہی معاملہ، پی ایس لاشاری پولیس نے واقعے میں ملوث دونوں ملزمان زبیر بھٹو اور سلمان بھٹو کو 164 کے لیئے رتوڈیرو عدالت میں پیش کردیا، اس موقعے پر متاثر لڑکی کے والد علی مراد بروہی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امید ہے کے عدالت سے ہمیں ضرور انصاف ملےگا، ملزم بااثر ہئیں انھونے معصوم بچی کی شروعاتی میڈیکل رپورٹ بھی چینج کروادیا ہے اور کیس سے ھاتھ اٹھانے کے لیئے دھمکیاں دے رہے ہیں اور زور ڈال رہے ہیں کہ جرگہ کے ذریعے مسئلہ حل کریں، اس موقعے پر ہی ایس لاشاری تھانا کے ایس ایچ او نورمحمد مغیری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شروعاتی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کیوں نہیں لکھا گیا اس معاملے پر ہم کچھ نہیں کھ سکتے مگر ہم نے متاثر لڑکی کی روھڑی سے میڈیکل کروا رہے ہیں اس سے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا ہم چاہتے ہیں کہ متاثر خاندان کو انصاف ملے،

Check Also

خضدار میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم، 7 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خضدار میں مسافر کوچ اور مزدا ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *