Home / جرائم / تھانہ ستےانہ کے علاقہ نہر گو گےرہ برانچ سے نا معلوم خاتون کی بوری بند نعش بر آمد ۔

تھانہ ستےانہ کے علاقہ نہر گو گےرہ برانچ سے نا معلوم خاتون کی بوری بند نعش بر آمد ۔

 

 

جڑانوالہ(تحصےل رپورٹر) تھانہ ستےانہ کے علاقہ نہر گو گےرہ برانچ سے نا معلوم خاتون کی بوری بند نعش بر آمد ۔ خاتون کو گولی مار کر قتل کر کے نہر میں پھینک دےا گےا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ ستےانہ کو اطلاع ملی کہ چکنمبر 230گ ب جھوک دتہ کے قرےب نہر میں مشکوک بوری تےر رہی ہے۔ جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر بوری کو نہر سے نکال کر کھولا تو اُس میں نا معلوم خاتون کی نعش تھی ۔ ابتدائی ملاحظہ پر معلوم ہوا ہے کہ خاتون کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد نہر میں پھینکا گےا ہے ۔ پولیس تھانہ ستےانہ نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصےل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر رہی ہے۔ نا معلوم نعش کے ورثاءکا تا حال پتہ نہ چل سکا ہے

Check Also

نرسنگ کے نصاب میں ذیابطیس کو بطور مضمون شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت نے ذیابیطس کنٹرول کے لیے نرسنگ نصاب میں شوگر کو بطور مضمون شامل کرنے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *