Home / جرائم / تھانہ لالےاں پولےس کی کاروائی

تھانہ لالےاں پولےس کی کاروائی

 

 


ڈکےت گےنگ کے چار ملزمان گرفتار۔ ناجائز اسلحہ ، طلائی زےورات ، مال مسروقہ و نقدی برآمد
چناب نگر (نمائندہ خصوصی)انسپکٹر محمد اکمل اےس اےچ او لالےاں نے ہمراہی ٹےم کاروائی کرتے ہوئے ڈکےت گےنگ کے چار ملزمان وقار ، حامد ، سہےل اور غلام علی کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ ، طلائی زےورات، مال مسروقہ و نقدی برآمد کر لی ۔ ملزمان مختلف تھانوں کو چوری ، راہزنی اور ڈکےتی کے متعدد مقدمات مےں مطلوب تھے ۔ ملزمان سے مزےد تفتےش کا عمل جاری ہے۔ ڈی پی او عبادت نثار کی طرف سے اچھی کارکردگی پر اےس اےچ او لالےاں انسپکٹر محمد اکمل اور ہمراہی ٹےم کے لےے انعام کا اعلان کےا گےا ہے۔

Check Also

پسند کی شادی کرنے پرباپ کے ہاتھوں بیٹی، داماد اور2 نواسے قتل

حافظ آباد: پنڈی بھٹیاں میں باپ نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی، داماد اور 2 ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *