Home / نیوز / ثانیہ مرزا نے 22 کلو گرام وزن کم کرلیا

ثانیہ مرزا نے 22 کلو گرام وزن کم کرلیا

اگست میں ٹینس کورٹ میں واپس اتر کر یو ایس اوپن کی تیاری کرنا چاہتی ہوں، ثانیہ مرزابھارتی ٹینس اسٹار اپنی فٹنس کی بحالی کیلیے روزانہ 5 گھنٹے جم میں سرگرم رہتی ہیں۔ثانیہ مرزا نے ایک انٹریو میں بتایا کہ انہوں نے ابھی تک اپنا وزن 22 کلو گرام کم کر لیا ہے، بیٹے اذہان کی پیدائش کے بعد ٹینس کورٹ میں واپسی کی خواہاں اسٹار کا کہنا ہے کہ اپنے طور پر سخت محنت کرتے ہوئے وزن خاصا کام کیا ہے، اب آسٹریلوی ٹرینر رابرٹ بالارڈ کی نگرانی میں دبئی میں فٹنس حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہوں، اگست میں ٹینس کورٹ میں واپس اتر کر یو ایس اوپن کی تیاری کرنا چاہتی ہوں۔

Check Also

کراچی کے قریب سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کا منصوبہ ناکام

کراچی کے قریب گہرے سمندر سے تیل اور گیس کے ذخائر کا کوئی نمونہ نہ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *