Home / تعلیم / جھگےوں مےں مقےم بچوں کی تعلےم کےلئے کوشاں ڈور آف اوئےرنےس کی سالانہ تقرےب کا اہتمام

جھگےوں مےں مقےم بچوں کی تعلےم کےلئے کوشاں ڈور آف اوئےرنےس کی سالانہ تقرےب کا اہتمام

جھگےوں مےں مقےم بچوں کی تعلےم کےلئے کوشاں ڈور آف اوئےرنےس کی سالانہ تقرےب کا اہتمام
جھگی سکولوں کا جال پورے پاکستان مےں پھےلاناچاہتے ہیں تاکہ زےادہ سے زےادہ بچے تعلےم سے سرشار ہو سکےں‘ انشاءاللہ وہ وقت دور نہےں جب ےہ بچے بھی پاکستان کی ترقی مےں خدمات سرانجام دےں گے۔مسز رُباہماےوں
لاہور( ) جھگےوں مےں مقےم بچوں کی تعلےم کےلئے کوشاں ڈور آف اوئےرنےس کی سالانہ تقرےب کا اہتمام مقامی ہوٹل میں کےا گےا۔ جس کے مہمان خصوصی پاکستان تحرےک انصاف کے مرکزی رہنما ہماےوں اخترخان اور اخوت کے بانی ڈائریکٹر ڈاکٹر امجد ثاقب نے شرکت کی ‘تقریب کی صدارت اےگزےکٹو ڈائرےکٹر ڈور آف اوئیرنےس مسز رُباہماےوں نے کی ۔تقرےب کے مہمانان مےں فلمسٹار جگن کاظم ،سابق قومی کرکٹرزانضمام الحق ، مشتاق احمد ، کامےڈےن وسےم شہزاد اور عروج آصف نے شرکت کی۔اےگزےکٹو ڈائرےکٹر ڈور آف اوئیرنےس مسز رُباہماےوں نے سالانہ رپورٹ پیش کی اور کہا کہ سکول کے اساتذہ بچوں کی پڑھائی پر بہت محنت کر رہے ہےں ۔جس کے نتےجہ مےں بچوں کے اندر تعلےم حاصل کرنے کا جذبہ بےدار ہوا ہے۔ ہم جھگی سکولوں کا جال پورے پاکستان مےں پھےلاناچاہتے ہیں تاکہ زےادہ سے زےادہ بچے تعلےم سے سرشار ہو سکےں۔اور انشاءاللہ وہ وقت دور نہےں جب ےہ بچے بھی پاکستان کی ترقی مےں خدمات سرانجام دےں گے۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت لاہور کے23مختلف مقامات پر ڈور آف اوئیرنیس کے جھگی سکولوں قائم ہو چکے ہےں۔ مقررین نے ڈور آف اوئےرنےس کی تعلےم کے شعبہ مےں خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈور آف اوئیرنیس مشکل حالات مےں بھی جھگےوں مےں مقےم بچوں کی تعلےم کے فروغ کے لےے گزشتہ کئی سالوں سے مصروف عمل ہے۔ یہ ادارہ قوم کی ترقی اور خوشحالی میں بہترین کردار ادا کر رہا ہے۔ تقریب کے موقع پر ادارہ ہذا کی مختلف برانچز کے بچوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔مہمانوں نے بچوں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ ادارہ کی محنت کی تعریف بھی کی ۔

Check Also

گورنمنٹ گرلز ایلمینٹری سکول موضع رائے چند میں دور دراز سے آنے والی100 طالبات میںمخیر شخصیت کی جانب سے فراہم کردہ سائیکلیں تقسیم کرنے کی پروقار تقریب

    گورنمنٹ گرلز ایلمینٹری سکول موضع رائے چند میں دور دراز سے آنے والی100 ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *