Home / جرائم / حافظ آباد: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سرکاری وکیل جاں بحق

حافظ آباد: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سرکاری وکیل جاں بحق

حافظ آباد: صوبہ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سرکاری وکیل جاں بحق ہوگئیں۔پولیس کے مطابق مقتولہ نائلہ امجد کو کسوکی روڈ پر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، جبکہ حملہ آور جائے وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس کے مطابق مقتولہ سول کورٹ میں پراسیکیوٹر تھیں۔خاتون سرکاری وکیل کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی جبکہ پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے قاتلوں کی تلاش شروع کردی۔

Check Also

ساہیوال: جی ٹی روڈ پر کار پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

ساہیوال: صوبہ پنجاب کے شہر ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر اڈا قادر کے قریب ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *