تازہ ترین خبریں
Home / بزنس / حکومت کوٹےج انڈسٹری کی ترقی کے لئے کوٹےج اےنڈ سمال انڈسٹری کو فوری طور پر کم شرح سود پر قرضے فراہم کرے

حکومت کوٹےج انڈسٹری کی ترقی کے لئے کوٹےج اےنڈ سمال انڈسٹری کو فوری طور پر کم شرح سود پر قرضے فراہم کرے

اےف پی سی سی آئی رےجنل قائمہ کمےٹی برائے”کاٹےج انڈسٹری“ کے اجلاس کے موقع پر چےئرمےن محمد ےاسےن اور راجہ حسن اختر کا آغا عدنان خان،سردار وسےم،مدےحہ وقا ص،صدام اطہر خان ،محمد شاہد اور دےگر کے ہمراہ گروپ فوٹو

 

لاہور(پ ر ) حکومت کوٹےج انڈسٹری کی ترقی کے لئے کوٹےج اےنڈ سمال انڈسٹری کو فوری طور پر کم شرح سود پر قرضے فراہم کرےں۔پرائس رےگولےشن اور سرحد پار تجارت کو دستاوےزی معےشت مےں شامل کرنے لئے حکومت فوری اقدامات کرےں۔سرماےہ کا کم ہونا کوٹےج انڈسٹری کی سب سے بڑی مشکل ہے اس کے علاوہ پرانے پروڈکشن ےونٹ ہونے کی وجہ سے پروڈکشن لاگت کافی زےادہ ہے جس سے چےزےں مزےد مہنگی ہوجاتی ہےں۔سی پےک کی افادےت کو دوگناکرنے کے لےے ہر 300 کلو مےٹر کے بعداےک کاٹےج انڈسٹری پارک کو ےقےنی بناےا جائے۔ان خےالات کا اظہار فےڈرےشن آف پاکستان چےمبرز آف کامرس اےنڈ انڈسٹری(اےف پی سی سی آئی) کی رےجنل قائمہ کمےٹی برائے کاٹےج انڈسٹری کے چےئرمےن محمد ےاسےن نے ©©”کاٹےج انڈسٹری کو درپےش مسائل“ کے حوالے سے رےجنل آفس لاہور مےں منعقدہ خصوصی اجلاس مےں کےا۔انہوں نے مزےد کہاکہ غےر تربےت ےافتہ سٹاف کی کمی اورناقص کوالٹی جےسے مسائل کا سامنا ہے اس کے علاوہ کوٹےج انڈسٹری کو اپنی مصنوعات کی امپورٹ اور بجلی کی بندش جےسے سخت مسائل کا بھی سامنا ہے۔ انہوں نے تجاوےز دےتے ہوئے کہاکہ کاٹےج انڈسٹری کے مالکان کو چا ہیے کہ وہ پرانے پروڈکشن ےونٹوں کو نئی جدت کے مطابق تبدےل کرےں۔ اس کے ساتھ ساتھ کوٹےج انڈسٹری مےں کام کرنے والوں کو مکمل تربےت فراہم کی جائے، کوالٹی کو مزےد بہتر بناکہ مانگ مےں اضافہ کےا جاسکتا ہے۔ کوٹےج انڈسٹری کو امپورٹ کرنے مےں ان کو مد د فراہم کی جائے تاکہ وہ زےادہ سے زےادہ سرماےہ حاصل کر سکےں اس کے علاوہ کوٹےج انڈسٹری کو بجلی کی بلا تعطےل فراہمی کی جائے۔اےف پی سی سی آئی قائمہ کمےٹی برائے ٹورازم کے چےئرمےن راجہ حسن اختر نے حکومت پاکستان سے اپےل کرتے ہوئے کہا کہ اکنامک کارےڈور کی افادےت کو دوگناکرنے کے لےے ہر 300 کلو مےٹر کے بعداےک کاٹےج انڈسٹری پارک کو ےقےنی بناےا جائے تاکہ چھوٹے چھوٹے علاقے کی علاقائی صنعت وحرفت کو ترقی دی جاسکے۔ انہوں نے مزےد کہا کہ دنےا کے بے شمار ترقی ےافتہ ممالک جاپان اور چےن کے کاٹےج انڈسڑی کی بنےاد پر ہی ترقی کی منازل طے کےں۔ انہوں نے مزےد کہاکہ غےر تربےت ےافتہ سٹاف کی کمی اورناقص کوالٹی جےسے مسائل کا سامنا ہے اس کے علاوہ کوٹےج انڈسٹری کو اپنی مصنوعات کی امپورٹ اور بجلی کی بندش جےسے سخت مسائل کا بھی سامنا ہے۔ اجلاس مےں آغا عدنان خان،
سردار وسےم،عاصم بٹ،مدےحہ وقاص،اسلم مغل،سےدمنہد،صدام اطہر خان ،محمد شاہد اور دےگر نے بھی اپنی اپنی تجاوےز سے آگاہ کےا۔

اےف پی سی سی آئی رےجنل قائمہ کمےٹی برائے”کاٹےج انڈسٹری“ کے اجلاس کے موقع پر چےئرمےن محمد ےاسےن اور راجہ حسن اختر کا آغا عدنان خان،سردار وسےم،مدےحہ وقا ص،صدام اطہر خان ،محمد شاہد اور دےگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

Check Also

پی آئی اے نے برسوں سے رائج امریکن سسٹم سیبر کو خیر باد کہہ دیا

کراچی:  پی آئی اے انتظامیہ نے برسوں سے رائج امریکن ایئرٹکٹنگ، بورڈنگ اور ریزرویشن سسٹم ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *