تازہ ترین خبریں
Home / تعلیم / خواتےن کے تعلےم سے معاشرہ مےں بہتر آسکتی ہے

خواتےن کے تعلےم سے معاشرہ مےں بہتر آسکتی ہے

 

مٹہ(نمائندہ)
ں والدےن بچوں کے تعلےم کے ساتھ ساتھ بچےوں کے تعلےم پر بھی توجہ دےں ۔ پرنسپل محمد عالم حراءگرلزسکول اےنڈ کالج وسابقہ تحصےل مٹہ امےر جماعت اسلامی نے مےڈےا سے بات چےت کرتے ہوئے کہا کہ تعلےم کے وجہ سے ملک مےں ترقی جبکہ معاشرئی مےں بہتر اسکتے ہےں جتنے بھی ترقی پذےر ممالک ہے وہ تعلےم کے ہی بدولت سے ہےںاگر ہم بچوں کے تعلےم کے ساتھ ساتھ بچوں کی تعلےم پر بھی توجہ دےنے چاہئے جبکہ اےک ماں تعلےم ےافتہ ہوا تو وہ اپنے بچوں کو بہترےن تربےت دے سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے سرکاری تعلےمی اداروں مےں بہت حد تک کامےاب ہوئے ہےں جس پر ےکساں تعلےمی معےار مےں بہتر آئی ہےں گرلز سکولوں کے تعداد آبادی کے لحاظ سے کم ہےں ہےں جس پر حکومت کو توجہ دےنے کی ضرورت ہےں ۔ 2003سے ہم نے اس بنےاد پرادارہ قائم کےا کہ ےہاں پر بچےوں کے تعلےمی گراف مےں اضافہ ہوسکی انشااللہ آج ہم اپنے مقصد مےں کامےاب ہوچکے ہےں آج ہمارے ادارے سے ہزار سال سےنکڑوں طالبات وصولی تعلےم سے مستفےد ہورہی ہے اور مختلف شعبوں مےں اپنے قوم وملک کے خدمت کرنے کے لئے کوشاں ہےں۔

Check Also

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات31 جولائی تک بڑھانے کا فیصلہ

  کراچی: صوبائی محکمہ اسکولز ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات 31 جولائی تک بڑھانے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *