Home / نیوز / دبئی ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلوی اوپنرز کی ذمہ دارانہ بیٹنگ

دبئی ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلوی اوپنرز کی ذمہ دارانہ بیٹنگ

 

 

دبئی ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل شروع ہوا تو ایرون فنچ 13 اور عثمان خواجہ 17 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں تھے۔گزشتہ روز پاکستان کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 482 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی جس کے بعد کینگروز اوپنرز نے 30 رنز بنائے۔

Check Also

(ن) لیگ کے رکن اسمبلی ضیاء الرحمان جعلی ڈگری کیس میں نااہل

      اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رکن خیبرپختون خوا اسمبلی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *