Home / بزنس / دونوں ممالک میں تجارت کی صلاحیت اس سے کہیں زیادہ ہے لہذا نجی شعبے کو باہمی روابط بڑھاکر تجارت کو فروغ دینا چاہیے

دونوں ممالک میں تجارت کی صلاحیت اس سے کہیں زیادہ ہے لہذا نجی شعبے کو باہمی روابط بڑھاکر تجارت کو فروغ دینا چاہیے

 

اےف پی سی سی آئی کے رےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان ےوسف ےونان کے اےتھنز چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری کے صدر مسٹر ےانےس ہےٹےس پائےوی کو اےف پی سی سی آئی کی شےلڈ پےش کر رہے ہےں۔

 

 

 

لاہور( پ ر )دونوں ممالک میں تجارت کی صلاحیت اس سے کہیں زیادہ ہے لہذا نجی شعبے کو باہمی روابط بڑھاکر تجارت کو فروغ دینا چاہیے۔سال 2016ءمیں پاکستان کی یونان کو برآمدات کا حجم باسٹھ ملین ڈالر جبکہ درآمدات کا حجم آٹھ ملین ڈالر تھا۔کاروبار کے لیے موزوں ماحول پیدا کرنے کے لیے دونوں ممالک کے نجی شعبہ کو فعال ہونا ہوگا۔پاکستان مےں ےونان کے سرماےہ کاروں کےلئے صحت،مواصلات،بجلی کی پےداور،پبلےشنگ،صنعتی کےمےکلز،ٹےکنالوجی،لاجسٹکس اور انفرسٹکچر کے شعبوں مےں سرماےہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہےں۔ان شعبہ جات مےں کاروباری سرگرمےاں بڑھانے سے دونوں ممالک مےں تجارتی تعلقات مےں مزےد اضافہ ہو سکتا ہے۔پاکستان اور ےونان کے درمےان تجارتی حجم بہت کم ہے اور ےہ بہتر بناےا جا سکتا ہے۔ان خےالات کا اظہار فےڈرےشن آف پاکستان چےمبرز آف کامرس اےنڈ انڈسٹری (اےف پی سی سی آئی) کے رےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان ےوسف نے ےونان کے اےتھنز چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔اےتھنز چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری کے صدر مسٹر ےانےس ہےٹےس پائےوی نے کہاکہ چھوٹی اور درمےانے درجے کے کاروباری ادارے پاکستان جےسے ملک کی بڑے درجہ کی مارکےٹ سے فائدہ اٹھا سکتے ہےں۔ ورلڈ بنک کے مطابق خرےداری کے حوالے سے پاکستان کی معےشت کا نمبر دنےا بھر مےں 41 نامزد جی ڈی پی ممالک مےں 24وےں نمبر ہے۔ اےتھنز چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری کے بورڈ آف ڈائرےکٹر کے ممبر مسٹر مائےکلس کنڈاراکس نے وفد کو اپنے چےمبر سے متعلق برےفنگ دی اور کہاکہ دونوں ممالک کا تجارتی حجم کاروباری وفود کے تبادے اور تجارتی و صنعتی نمائشوں سے بڑھاےا جا سکتا ہے۔تجارتی وفود کے تبادلوں سے پاکستان اور یونان کے درمیان باہمی تجارت کو بڑھانے مےں مدد ملے گئی،دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے درمےان تجارتی سرگرمےاں مےں اضافہ ہو گا ۔پاکستان اور یونان کے درمیان کم تجارت کی ایک بڑی وجہ رابطوں کا فقدان بھی ہے۔عرفان ےوسف نے مزےد کہاکہ اےف پی سی سی آئی کے وفد کا مقصد ےونان کے ساتھ کاروباری سرگرمےاں بڑھانا ہے۔دونوں ممالک کے تاجروں کو باہمی روابط بڑھانے چاہئیں۔تجارتی وفود کا تبادلہ بھی باہمی تجارت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔اس دورہ سے تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے علاوہ باہمی تعلقات مضبوط بنیادوں پر استوار ہونگے ۔گرےس ۔پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدر ماریہ روبینہ مارکوپولو نے کہاکہ تجارتی وفود کے تبادلوں سے پاکستان اور یونان کے درمیان باہمی تجارت کو بڑھانے مےں مدد ملے گئی،دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے درمےان تجارتی سرگرمےاں مےں اضافہ ہو گا ، دونوں ممالک کے تاجروں کو باہمی روابط بڑھانے چاہئیں۔تجارتی وفود کا تبادلہ بھی باہمی تجارت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

Check Also

حکومت کی معیشت کی بحالی کے لئے آئی ایم ایف پر انحصار کرنے کی بجائے دوست ممالک سے تجاتی معاہدوں اور نرم شرائط پر قرضوں کی بدولت ملک کو بحران سے نکالنے کی کوشیشیں قابل تعریف ہیں : پیاف

    حکومت کی معیشت کی بحالی کے لئے آئی ایم ایف پر انحصار کرنے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *