Home / تعلیم / راجہ محمد نجےب گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج اسلام گڑھ مے

راجہ محمد نجےب گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج اسلام گڑھ مے

 

 

اسلام گڑھ() ں نئے تعلےمی سےشن سے سال اول مےں سائنس کے طلباءکی تعلےم اور داخلہ کے لےے انقلابی اقدامات کےے جا رہے ہےں ۔محکمہ ہائر اےجوکےشن حکومت آزاد کشمےر کی خصوصی ہداےت اور اقدامات کی روشنی مےں کالج کا تمام سٹاف پرنسپل ادارہ کی سربراہی مےں انتہائی پر عزم ہے۔ان خےالات کا اظہار کالج کے پرنسپل سابق چےرمےن تعلےمی بورڈ مےرپور پروفےسر محمد ظہےر چوہدری نے اسلام گڑھ جرنلسٹ فورم کے صحافےوں کو اپنے دفتر مےں برےفنگ دےتے ہوئے کےا۔اس موقع پر کالج کے سٹاف ،پروفےسر صاحبان اسلام گڑھ جرنلسٹ فورم کے سابق صدر خالد محمودمغل،سےنئر نائب صدر مرزا جمےل احمد شاہد،سےنئر صحافی وکالم نگار راجہ عمر فاروق،نوجوان صحافی راجہ عمران اختر کے علاوہ صحافےوں کی کثےر تعداد موجود تھی۔ انھوں نے بتاےا کہ گزشتہ روز کالج سٹاف کی مےٹنگ مےں انتہائی اہم فےصلے کےے گئے ہےں۔ اجلاس مےں اختتام پذےر ہونے والے تعلےمی سےشن کے ضمن مےں تمام کلاسز کی پری بورڈ اور پری ےونےورسٹی امتحانات کے حوالہ سے سرگرمےوں کا پروگرام چاک آوٹ کےا گےاہے اور آئندہ تعلےمی سےشن کی منصوبہ بندی کرتے ہو ئے فےصلہ کےا گےا ہے کہ نئے سےشن سے کالج مےں سال اول کے داخلہ کے لےے عوامی رابطہ و آگاہی کے لےے مہم چلائی جائے گی۔حکومت آزاد کشمےر کی جانب سے کالج مےں نئے سائنس بلاک کی تعمےر و تکمےل کے ساتھ سائنس لےبارٹرےز کے لےے نئے سامان اور فرنےچر کی فراہمی کو اےک انقلابی قدم قرار دےتے ہوئے آئندہ سےشن سے اےف اےس سی کی ماڈل کلاسز کے اجراءکا فےصلہ کےا گےا ہے ۔ جماعت دہم کے امتحانات کے فوراً بعد متعلقہ طلباءاور والدےن کی راہنمائی کے لےے کالج مےں خصوصی سمےنار کا اہتمام کےا جا رہا ہے جس مےں اسلام گڑھ اورمضافات کے علاقوں کے طلباءکی اےڈمےشن و کےرئےر کو نسلنگ کی جائے گی تاکہ طلباءحکومت آزاد کشمےر کی جانب سے حاصل ہونے والی جملہ تعلےمی سہولتوں سے بھرپور استفادہ کر سکےں۔

Check Also

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات31 جولائی تک بڑھانے کا فیصلہ

  کراچی: صوبائی محکمہ اسکولز ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات 31 جولائی تک بڑھانے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *