Home / بزنس / راو¿ خورشید علی لاہور چیمبر کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے ” کیمیکل امپورٹرز اینڈ ٹریڈرز“ کے کنوینر مقرر

راو¿ خورشید علی لاہور چیمبر کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے ” کیمیکل امپورٹرز اینڈ ٹریڈرز“ کے کنوینر مقرر

 

 

راو¿ خورشید علی لاہور چیمبر کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے ” کیمیکل امپورٹرز اینڈ ٹریڈرز“ کے کنوینر مقرر
پچھلے 30 سالہ وسیع تجربہ اور تاجر برادری کیلئے سابقہ گراں قدر خدمات کی بناءپر دوسری مرتبہ ایل سی سی آئی نے ذمہ داری سونپی ہے

لاہور ۔( ) ۔۔۔۔۔ لاہور ٹریڈرز رائٹس فورم کے سینئر وائس چےئرمین راو¿ خورشید علی لاہور چیمبر کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے ” کیمیکل امپورٹرز اینڈ ٹریڈرز“ کے کنوینر مقرر کر دےئے گئے ۔راو¿ خورشید علی پچھلے 30 سال سے کیمیکل کے کاروبار سے وابستہ ہیں ، لاہور چیمبر آف کامرس نے انہیں کیمیکل کے کاروبار میں وسیع تجربے کار ی اور تاجر برادری کیلئے سابقہ گراں قدر خدمات کی بناءپر دوسری مرتبہ ایل سی سی آئی کی ” کیمیکل امپورٹرز اینڈ ٹریڈرز“ کا کنوینر مقرر کےا ہے ، قبل ازیں راو¿ خورشید علی فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قائمہ کمیٹی برائے کیمیکل امپورٹرز اینڈ ٹریڈرز کے بھی چےئرمین ہیں ، کیمیکل کے شعبے سے وابستہ کاروباری افراد کی جانب سے دوبارہ ایل سی سی آئی کی مذکورہ سٹینڈنگ کمیٹی کے کنوینر مقرر کئے جانے پر مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ بھی جاری ہے ، اور امید کی جار ہی ہے کہ وہ کیمیکل کے شعبے سے وابستہ کاروباری افراد کے مسائل کے حل کیلئے بڑھ چڑھ کر اپنا فعال کردار ادا کریں گے ۔

Check Also

روپے کی بے قدری نہ تھم سکی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوکر150 تک پہنچ گیا

    کراچی: روپے کی مسلسل بے قدری اور ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *