Home / جرائم / رشوت نہ دنےے پر چوکی انچارج بھائی ولامےاں اعجاز نے 9ا پرچہ دے

رشوت نہ دنےے پر چوکی انچارج بھائی ولامےاں اعجاز نے 9ا پرچہ دے

 

فےصل آباد() رشوت نہ دنےے پر چوکی انچارج بھائی ولامےاں اعجاز نے 9ا پرچہ دے دےاجس پر اہل علاقہ نے چوک ضلع کونسل مےں چوکی انچارج کے خلاف احتجاج کےا احتجاج کا علم ہونے پر shoملت ٹاﺅن اپنے گارڈز کے ہمراہ ضلع کونسل آگےا اور مظاہرےن کو ڈرانے دھمکانے لگاتفصلات کے مطابق چند روز پہلے عرفان طاقت کے کپسول لے کر جا رہا تھاکہasiمےاں اعجازنے پکڑلےا اور لاکھ کا مطالبہ کےا رشوت نہ دنےے پر 9cکا جھوٹا مقدمہ درج کر دےا جسکے خلاف ضلع کونسل چوک مےں اہل علاقہ نے احتجاج کےا اور مےاںاعجاز کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کےا احتجاج کا علم ہونے پرshoتھانہ ملت ٹاﺅن موقع پر آگےا اور مظارےن کو ڈرانے دمھکانے لگا کہ مےں آ پ سب پر مذےدپرچے دے دوگا مظارےن نے cpoسے مطالبہ کےا کہ فوری طور پر انکوائری کمےٹی قائم کی جائے اور ہمےں انصاف فراہم کےا جائے اور چوکی انچارج کی غنڈہ گردی سے بچایا جائے

Check Also

تھانہ سٹی میں تعینات ایس ایچ او رانا عمر دراز کی غنڈہ گردی کے خلاف صرافہ مارکیٹ کے تاجروں نے احتجاج کر تے ہوئے دوکانیں بند کر کے چوک میں دھرنہ دے دیا

تھانہ سٹی میں تعینات ایس ایچ او رانا عمر دراز کی غنڈہ گردی کے خلاف ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *