Home / بزنس / روٹری کلب کودنیا میں بہترین خدمات کی وجہ سے سراہا جاتاہے،کیونکہ وہ پولیو کے خاتمے کے لیے کام کررہے ہیں

روٹری کلب کودنیا میں بہترین خدمات کی وجہ سے سراہا جاتاہے،کیونکہ وہ پولیو کے خاتمے کے لیے کام کررہے ہیں

فیصل آباد( ): روٹری کلب کودنیا میں بہترین خدمات کی وجہ سے سراہا جاتاہے،کیونکہ وہ پولیو کے خاتمے کے لیے کام کررہے ہیں
یہ بات پاکستان ہوزری مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹر ز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین میاں کاشف ضیاءنے روٹرین کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے موقع پر کہی، انہوں نے کہاکہ پاکستان ہوزری مےنوفےکچررز اےنڈ اےکسپورٹرز اےسوسی اےشن گارمنٹس بنانے والے UNITSکی ملکی سطح پر واحد نمائندہ تنظےم ہے۔ ہمارا ہےڈ آفس کراچی مےں ہے اوررےجنل آفس کراچی کے علاوہ لاہور،فےصل آباد، سےالکوٹ اور ملتان مےں واقع ہے۔ 1600سے زائد ممبران پر مشتمل ہوزری سےکٹر بالواسطہ اور بلاواسطہ تقرےباً 5لاکھ خاندانوں کو روزگار مہےا کر رہا ہے۔ےوں ےہ ملک مےں سب سے زےادہ JOB PROVIDER(ملازمت مہےا کرنے والا ادارہ ہے)ہونے کا اعزاز رکھتا ہے۔PHMAکے ممبران گارمنٹس کی برآمدات سے تقرےباً 3.2بلےن ڈالر کا زرمبادلہ کماتے ہوئے اسکا حصہ ٹےکسٹائل سےکٹر کے مجموعی زرمبادلہ کی آمدن کا تقرےباً 27 %ہے۔ جبکہ ملک کی مجموعی اےکسپورٹ سے زرمبادلہ کی آمدن مےن اسکا حصہ تقرےباً14%ہے ۔زرمبادلہ کی براہ راست آمدن مےں قابلِ قدر(CONTRIBUTION)کے علاوہ ہوزری سےکٹر ملک کی آبادی کی ہوزری سے متعلقہ ضرورت پوری کرکے امپورٹ کی شکل مےں ملک کا قےمتی زرمبادلہ بچانے کا باعث بن رہا ہے۔ملکی معےشت کو مضبوط کرنے کےلئے ہوزری سےکٹر کے اِس کردار کے حصول مےں ہمارے صنعتکار اور ورکرز کی انتھک کوشش اور محنت شامل ہے۔دنیا میں پولیو کے خاتمے کےلئے روٹری انٹرنیشنل کی کوششیں قابل ستائش ہیں اور اس ضمن میں میں بطور چیئرمین پی ایچ ایم اے (نارتھ ذون ) اپنی خدمات پولیو ریڈکشن کےلئے پیش کرتا ہوں ۔
چوہدری محمد مشتاق ڈسٹرکٹ گورنر روٹری انٹرنیشنل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ روٹری کلب دنےا کی سب سے بڑی وےلفےئر آرگنائزےشن ہے جس کے ممبران کی تعداد 32000ہزار ہے ےہ آرگنائزےشن پولےو کے خاتمے کےلئے بھر پور خدمات سر انجام دے رہی ہے اور اس سلسلے مےں 29تا 31مارچ 2019 تک سرینا ہوٹل میں ڈسٹرک کانفر نس کا انعقاد کر رہی ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ اس کانفرنس مےں نہ صرف پاکستان بلکہ دوسرے ممالک کے لوگ بھی شرکت کرےں گے۔انہوں نے کہا کہ ہماری گزارش ہے کہ نٹ وئےر انڈسٹری اس نمائش مےں شرکت کرےں اور اپنے سٹال لگا ئےں اےک سٹال کی قےمت 3دن کےلئے صرف/- 20,000روپے مقرر کی گئی ہے۔میاں نعیم احمد سابق چیئرمین پی ایچ ایم اے نارتھ ذون اور اسسٹنٹ گورنر روٹری کلب انٹرنیشنل محمد شاہین تبسم نے روٹری کلب کی خدمات کو سراہا اور کہاکہ ہم بھر پور کوشش کریں گے اس نمائش میں ہماری زیادہ سے زیادہ ممبران شرکت کریںاجلاس کے اختتام پر مہمان خصوصی محمد مشتاق چوہدری کوایسوسی ایشن کا سوینئر پیش کیاگیا ۔

Check Also

روپے کی بے قدری نہ تھم سکی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوکر150 تک پہنچ گیا

    کراچی: روپے کی مسلسل بے قدری اور ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *