Home / تعلیم / سابق گورنر پنجاب کی اہلےہ مسز پروین سرور نے مذکورہ سکول کا افتتاح کےا ہماراخواب ہے کہ ہماری قوم کے تمام بچے مل کر پروان چڑھیں اورپسماندہ طبقے کے بچے بھی ملک و قوم کی خد مت اورترقی میں مثبت کردار ادا کرسکیں۔مسز ربا ہماےوں

سابق گورنر پنجاب کی اہلےہ مسز پروین سرور نے مذکورہ سکول کا افتتاح کےا ہماراخواب ہے کہ ہماری قوم کے تمام بچے مل کر پروان چڑھیں اورپسماندہ طبقے کے بچے بھی ملک و قوم کی خد مت اورترقی میں مثبت کردار ادا کرسکیں۔مسز ربا ہماےوں

 

 

سابق گورنر پنجاب کی اہلےہ مسز پروین سرور نے مذکورہ سکول کا افتتاح کےا
ہماراخواب ہے کہ ہماری قوم کے تمام بچے مل کر پروان چڑھیں اورپسماندہ طبقے کے بچے بھی ملک و قوم کی خد مت اورترقی میں مثبت کردار ادا کرسکیں۔مسز ربا ہماےوں
لاہور( )معروف سماجی‘ فلاحی و تعلےمی ادارہ ڈور آف اوئےرنیس کے زےر اہتمام چلنے والے جھگےوں کے بچوں کے سکول کو سپانسر کرنے کی اےک تقرےب کا انعقاد کےا گےا۔مسز مہ جبین نے خدمت خلق کے تحت ڈور آف اوئےرنیس کے سکول نمبر4کو سپانسر کےا۔سابق گورنر پنجاب کی اہلےہ مسز پروین سرور نے مذکورہ سکول کا افتتاح کےا۔تقرےب کی صدارت ڈور آف اوئےرنیس کی چیرپرسن مسز ربا ہمایوں نے کہ جبکہ مہمان خصوصی مسز پروین سرور اور مسز مہ جبےن تھےں۔اس موقع پر عظمیٰ ابتسار‘ماز فوزےہ طاہر‘مسز آسےہ شاہےن اور اےگزےکٹےو ممبرز سمےت دےگر افراد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسز ربا ہمایوں نے کہا کہ ان کے ادارے کا نصب العےن ہے کہ گلےوں مےں پھرنے والا ہر بچہ تعلےم کے ساتھ کسی نہ کسی ہنر سے بھی واقف ہو۔ ہماراخواب ہے کہ ہماری قوم کے تمام بچے مل کر پروان چڑھیں اورپسماندہ طبقے کے بچے بھی ملک و قوم کی خد مت اورترقی میں مثبت کردار ادا کرسکیں۔ انہوں نے بتایا کہ ادارہ جھگی نشین اور نظر انداز بچوں، خواتین کی تعلیم و ہنر کے لیے پچھلے کئی سالوں سے سرگرم عمل ہے۔ اس وقت تنظیم کے زیر اہتمام 13 جھگیوں کے بچوں کے سکول چل رہے ہیں جس میں ایک ہزار سے زائد بچے مفت تعلیم حاصل کر رہے ہیں، اس کے علاوہ پانچ سلائی سنٹر اور تین کمپیوٹر سنٹر کام کر رہے ہیں جبکہ وقتا فوقتا موبائل ریپئرنگ اور یو پی ایس ٹریننگ کے کورس بھی منعقد کروائے جاتے ہیں۔ مہمان خصوصی مسز پروین سرور نے ڈور آف اوئےرنیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ جو علم و ہنرسے بہرہ ور نہیں انہیں تعلیم و ہنر فراہم کرنا ہم سب کا بنیادی فرض ہے۔مسز ربا ہماےوں اس وقت علمی جہاد کر رہی ہےں اور ہم سب ان کے شانہ بشانہ ہےں۔

Check Also

پاکستان کا یوم آزادی 14اگست کی بجائے 27رمضان المبارک کو منایا جانا چاہیے۔ ڈپٹی کمشنر رائے منظور ناصر

    پاکستان کا یوم آزادی 14اگست کی بجائے 27رمضان المبارک کو منایا جانا چاہیے۔ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *