Home / جرائم / ساندہ سے 18سالہ نامعلوم لڑکی کی لاش برآمد

ساندہ سے 18سالہ نامعلوم لڑکی کی لاش برآمد

لاہور:ساندہ کے علاقہ فضل کالونی سے 18 سالہ نامعلوم لڑکی کی لاش برآمد ہوئی لاش میو ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دی گئی ۔پولیس کو شبہ ہے کہ لڑکی کو قتل کیا گیا۔

Check Also

تھانہ سٹی میں تعینات ایس ایچ او رانا عمر دراز کی غنڈہ گردی کے خلاف صرافہ مارکیٹ کے تاجروں نے احتجاج کر تے ہوئے دوکانیں بند کر کے چوک میں دھرنہ دے دیا

تھانہ سٹی میں تعینات ایس ایچ او رانا عمر دراز کی غنڈہ گردی کے خلاف ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *