Home / جرائم / سجاول: جاتی تعلقہ کے رہائشی شادی شدہ جوڑے نے تحفظ دینے کا مطالبہ کیاہے

سجاول: جاتی تعلقہ کے رہائشی شادی شدہ جوڑے نے تحفظ دینے کا مطالبہ کیاہے

سجاول: جاتی تعلقہ کے رہائشی شادی شدہ جوڑے نے تحفظ دینے کا مطالبہ کیاہے، سجاول پریس کلب میں تعلقہ جاتی کی رہائشی خاتون ممتاز تھیمورنے اپنے شوہر ساجن ھنگورجو کے ھمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ والدین کی اجازت نہ ملنے پر ہم نے چند روز قبل ٹھٹھہ کی عدالت میں پسند کی شادی کرلی جس کے بعد سے ہمارے رشتہ دار برہم ہیں اور ہمیں جان کا خطرہ ہے،میرے بھائی،ماموں، چاچے اور میرے شوہرکے بھائی اور دیگربااثرافراد ھمیں دھمکیاں دے رہے ہیں اور ہم کئی روز سے دربدر ہوکر رہ گئے ہیں انہوں نے ایس پی سجاول سہائی عزیز ٹالپوراور دیگرحکام سے اپیل کی کہ ہمیں تحفظ فراہم کیاجائے تاکہ ھم سکون سے زندگی گذارسکیں۔

Check Also

سجاول کے قریب اٹھائیس سالہ نوجوان منہ میں کینسرکی وجہ سے موت وزندگی کی کشمکش میں مبتلاہوگیاہے ا

  سجاول:سجاول کے قریب اٹھائیس سالہ نوجوان منہ میں کینسرکی وجہ سے موت وزندگی کی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *