Home / خبر یں / سرفراز بھارت سے جیت کے لیے ریلوکٹوں پر انحصار نہ کریں، وزیراعظم کا مشورہ

سرفراز بھارت سے جیت کے لیے ریلوکٹوں پر انحصار نہ کریں، وزیراعظم کا مشورہ

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو بھارت سے جیت کے لیے ریلوکٹوں پر انحصار نہیں کرنا چاہیے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جب میں نے کرکٹ کیریئر کاآغاز کیا تو ایسے لگتا تھا کہ 70فیصد کامیابی ٹیلنٹ اور 30 فیصد دماغ سے ہے، کیریئر کے اختتام پر یہ تناسب 50،50 فیصد پر آگیا، جب میں نے کرکٹ کھیلنا ختم کیا تو یہ تناسب 50،50 فیصد ہوگیا۔

Check Also

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو فارن کرنسی کی خریدو فروخت کی اجازت دے دی

 کراچی: اسٹیٹ بینک نے فارن ایکسچینج میںوئل میں ترمیم کرکے بینکوں کو فارن کرنسی کی خریدو ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *