Home / نیوز / سنیل گواسکر کی عمران کی حلف برداری تقریب میں شرکت سے معذرت

سنیل گواسکر کی عمران کی حلف برداری تقریب میں شرکت سے معذرت

نئی دہلی:  بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے عمران خان کی حلف برداری میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔سنیل گواسکر نے عمران خان کو فون کیا اور بتایا کہ وہ بھارتی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے دوران کمنٹری کر رہے ہیں جس کی وجہ سے وہ حلف برداری میں شرکت نہیں کر سکتے۔انھوں نے عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انھیں پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے عمران خان سے اچھی امیدیں ہیں۔

Check Also

بلوچستان کےعوام کوصاف پانی اور تعلیم فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، صدرعارف علوی

    کوئٹہ: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے عوام کو ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *