Home / بزنس / سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

کراچی: فی اونس سونے کی قیمت13 ڈالر کی کمی سے 1320 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت13 ڈالر کی کمی سے 1320 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب450اور386 روپے کی کمی ہوئی جس سے فی تولہ سونے کی قیمت 56 ہزار 200 اور دس گرام 48 ہزار 171 روپے رہ گئی، اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت10 روپے گھٹ کر790 اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 8.57 روپے کی کمی سے 677.14 روپے ہوگئی۔

Check Also

فرانس کے سابق تجارتی ایڈوائزر مائیکل سیکولیس کا اپنی مسزچانٹل کے ہمراہ چنیوٹ کا دورہ

فرانس کے سابق تجارتی ایڈوائزر مائیکل سیکولیس کا اپنی مسزچانٹل کے ہمراہ چنیوٹ کا دورہ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *