Home / خبر یں / سپریم کورٹ نے نندی پور منصوبے سے متعلق کیس ری اوپن کردیا، سماعت کل ہوگی

سپریم کورٹ نے نندی پور منصوبے سے متعلق کیس ری اوپن کردیا، سماعت کل ہوگی

 

 

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے نندی پور منصوبے سے متعلق کیس ری اوپن کردیا، جس کی سماعت کل (9 اگست کو) ہوگی۔کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ کی جانب سے وفاق، پیپکو اور واپڈا سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔واضح رہےکہ نندی پور پاور پراجیکٹ پنجاب میں گزشتہ دورِ حکومت میں تعمیر کیا گیا تھا جس کے ذریعے 525 میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا، تاہم مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے منصوبے میں کرپشن کے الزمات عائد کیے گئے تھے۔

Check Also

پاکستان کوسفارتی طورپرتنہا کرنے کا بھارتی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، شاہ محمود قریشی

 ممبئی: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سفارتی طورپرتنہا کرنا کا بھارتی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *