Home / تعلیم / سکولوں کے درمیان کھیلوں کے مقابلے‘ ڈور آف اوئےرنےس کے طلباءنے 8میں سے 6میڈل جیت لئے

سکولوں کے درمیان کھیلوں کے مقابلے‘ ڈور آف اوئےرنےس کے طلباءنے 8میں سے 6میڈل جیت لئے

سکولوں کے درمیان کھیلوں کے مقابلے‘ ڈور آف اوئےرنےس کے طلباءنے 8میں سے 6میڈل جیت لئے
ہمارے ملک میںٹیلنٹ کی کمی نہیں‘ جھگےوں مےں مقےم بچوں اور گلیوں میں اپنا ٹیلنٹ ضائع کرنے والے بچوں کو ہم مین سٹریم میں لا رہے ہیں تاکہ ےہ بھی ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔مسز رُباہماےوں
لاہور( ) علی انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام مقامی سکولوں کے درمیان گزشتہ روز کھیلوں کے مقابلوں میں جھگےوں مےں مقےم بچوں کی تعلےم کےلئے کوشاں ادارے ڈور آف اوئےرنےس کے طلباءو طالبات نے 6میں سے 8میڈل حاصل کئے۔مذکورہ مقابلوں میں مختلف سکولوں کے طلباءاور طالبات میں نے حصہ لیا تھا ۔جن طلباءنے میڈل حاصل کئے ان میں سیف اللہ‘ حسیب سلیم‘ غلام عباس‘ علی حیدر‘علی حمزہ اور لاریب شوال شامل ہیں۔ اےگزےکٹو ڈائرےکٹر ڈور آف اوئیرنےس مسز رُباہماےوں نے بچوں اور اساتذہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کیلئے ےہ خوشی کا دن ہے کہ ان کے ادارے کے بچوں نے ان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میںٹیلنٹ کی کمی نہیں‘ جھگےوں مےں مقےم بچوں اور گلیوں میں اپنا ٹیلنٹ ضائع کرنے والے بچوں کو ہم مین سٹریم میں لا رہے ہیں تاکہ ےہ بھی ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں اور انشاءاللہ وہ وقت دور نہےں جب ےہ بچے بھی پاکستان کی ترقی مےں خدمات سرانجام دےں گے۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت لاہور کے23 سے زائدمختلف مقامات پر ڈور آف اوئیرنیس کے جھگی سکول قائم ہو چکے ہےں۔

Check Also

گورنمنٹ گرلز ایلمینٹری سکول موضع رائے چند میں دور دراز سے آنے والی100 طالبات میںمخیر شخصیت کی جانب سے فراہم کردہ سائیکلیں تقسیم کرنے کی پروقار تقریب

    گورنمنٹ گرلز ایلمینٹری سکول موضع رائے چند میں دور دراز سے آنے والی100 ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *