Home / تعلیم / سکول وکالجز میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباءوطالبات ملک وقوم کا مستقبل ہوتے ہیںان خیالات کا اظہار

سکول وکالجز میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباءوطالبات ملک وقوم کا مستقبل ہوتے ہیںان خیالات کا اظہار

فیصل آباد ()سکول وکالجز میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباءوطالبات ملک وقوم کا مستقبل ہوتے ہیںان خیالات کا اظہار پرنسپل محمد عابد علی نے کی۔ دی ایشین سکول اینڈ کالج چک 245 رب عباس پور کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقدہ ہوئی جس میں ایف ایس سی ¾میٹرک اور سکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباءوطالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔ ادارہ ہذا کے پرنسپل عابد علی ¾معزز مہمانان گرامی محمد ندیم سندھو چیئرمین آل پرائیویٹ سکولز فورم محمد عبدالستار طاہر ¾ہیڈ ماسٹر245 رب جاوید اقبال پرنسپل اقبال پبلک سکول وائس پرنسپل ہائی سکول 66 ج ب دھاندہ فتح محمد ودیگر نے اپوزیشن ہولڈر ز میں انعامات تقسیم کیے ۔تقریب میں بچوں کے والدین اور معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر تقاریر ٹیبلو اور ثقافتی شو منعقد کیا گیا ۔

Check Also

صوبائی وزےر پبلک پراسےکےوشن چوہدری ظہےر الدےن نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب سرکاری سکولوں کی اپ گرےڈیشن

    جڑانوالہ(تحصےل رپورٹر) صوبائی وزےر پبلک پراسےکےوشن چوہدری ظہےر الدےن نے کہا ہے کہ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *