سکھر بچه یونین کی جانب سے شدید گر می میں اسکول کھولنے پر احتجاجی مظاهره جس میں مسعود بندھانی. مصدق. مزمل بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر احتجاج سے خطاب کرتے هوئے مسعود بندھانی نے کهاکه محکمه تعلیم سندھ کی جانب سے شدید گرمی میں اسکول کھولنا انتهائی افسوسناک عمل هے وزیر تعلیم نے بچوں کے دشمنی کی هے بچے انتهائی شدید گرمی اسکول جاتے هے تو اسکول میں بچوں کی طعبیت خراب هوجاتی هیں کئی بچے بے هوش هوجاتے بچوں نے وزیر تعلیم سندھ سے مطالبه کیا که اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافه کیا جائے اور بچوں کے ساتھ یه دشمنی بند کیا جائے .