Home / جرائم / شراب فروش ملزم اعجاز گرفتار ۔ ولائتی شراب کی 40 بوتلےں برآمد

شراب فروش ملزم اعجاز گرفتار ۔ ولائتی شراب کی 40 بوتلےں برآمد

 

 

 

تھانہ لالےاں پولےس کی کاروائی
شراب فروش ملزم اعجاز گرفتار ۔ ولائتی شراب کی 40 بوتلےں برآمد
چناب نگر (نمائندہ خصوصی) سب انسپکٹر اعجاز عمران اےس اےچ او تھانہ لالےاں کی سربراہی مےں تھانہ پولےس کے سب انسپکٹر شےر محمد سلطانی نے کاروائی کرتے ہوئے شراب فروش ملزم اعجاز ولد ولد شفےع قوم شمسی سکنہ محلہ نور پور لالےاںکو گرفتار کرلےا۔ ملزم کے قبضہ سے ولائتی شراب کی 40 بوتلےں برآمد ہوئےں ۔ ملزم شراب کو بوتلےں فروخت کے سلسلہ مےں سرگودھا جارہا تھا کہ جھنگ موڑ لالےاں کے قرےب سے گرفتار ہو گےا۔ ملزم کے خلاف تھانہ لالےاں مےں مقدمہ درج کر کے تفتےش کا عمل جاری ہے۔

Check Also

پشاور میں خاتون ڈانسر اپنے دوست کے ہاتھوں قتل

پشاور: تھانہ کوتوالی کی حدود میں سونیا نامی مقامی رقاصہ کو اس کے دوست نے فائرنگ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *