Home / تعلیم / شریعت کورٹ کا فیصلہ کالعدم، پنجاب میں عربی مضمون لازمی پڑھانے کی اجازت

شریعت کورٹ کا فیصلہ کالعدم، پنجاب میں عربی مضمون لازمی پڑھانے کی اجازت

 

 

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب میں عربی مضمون پڑھانے کے خلاف شریعت کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پنجاب مں عربی مضمون لازمی پڑھانے کے شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت کی۔پنجاب حکومت کے وکیل قاسم چوہان نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ شریعت کورٹ کو فیصلے کا اختیار نہیں تھا، معاملات اور عبادات میں فرق ہے، عبادات کا نفاذ ہوسکتا ہے لیکن معاملات کا نفاذ سختی سے نہیں ہوسکتا۔عدالت نے پنجاب حکومت کے دلائل سننے کے بعد پنجاب حکومت کی اپیل منظور کرتے ہوئے اسکولوں میں عربی مضمون لازمی پڑھانے کا شریعت کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

Check Also

نہ کوئی گھر توڑا نہ توڑنے دیں گے، غلط تاثردیا جارہا ہے: میئر کراچی

    کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ ان کا مینڈیٹ نالوں ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *