Home / خبر یں / صدرکے انتخاب کے لیے پولنگ کل ہوگی، تیاریاں مکمل

صدرکے انتخاب کے لیے پولنگ کل ہوگی، تیاریاں مکمل

اسلام آباد: صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ کل ہوگی جس کے لیے الیکشن کمیشن نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ صدارتی انتخاب کے لیے کل سینیٹ اور قومی و صوبائی اسمبلیوں میں بیک وقت پولنگ ہوگی، پولنگ کا وقت صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک مقرر کیا گیا ہے۔

صدارتی انتخاب کا طریقہ

آئین کے تحت صدر کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوتا ہے، اس کے لئے مجموعی طور پر 1500 بیلٹ پیپرز چھاپے گئے ہیں، سفید رنگ کے بیلٹ پیپرز واٹر مارکڈ ہیں، جن پر 3 امیدواروں کے ناموں کے سامنے خالی خانہ چھاپہ گیا ہے۔

Check Also

بیرون ملک پاکستانیوں کی 2700 جائیدادوں کا سراغ لگالیا، ایف آئی اے کا عدالت میں انکشاف

    اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن نے سپریم کورٹ میں ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *